سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 289 results

21

جس نے جان بوجھ کر نماز ترک کی، اس نے کفر کیا۔حدیث پاک کی وضاحت

جواب: فرضیت کا منکر ہے۔یہ حقیقت میں کفر ہے۔ (7) بے نمازی پر کفر کا خوف ہے۔ (8) کفر سے کافر ہونے والا معنیٰ مراد نہیں ،بلکہ کفران ِنعمت اور ناشکری...

21
22

جمعہ کے دن بھول کرظہر پڑھ لی توکیا کرے؟

سوال: جس پرجمعہ کی نمازفرض ہواوروہ بھول کر جمعہ کے دن جمعہ سے پہلےظہر کی نماز پڑھ لے تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے؟اور جب یاد آئے تو اس وقت جمعہ ملنے کے امکانات نہ ہوں تو پھر کیا حکم ہے؟

22
23

مسافرجمعہ کی امامت کرسکتاہے یانہیں؟

سوال: مسافر امام جمعہ کی نماز پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟

23
24

رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟

جواب: فرضیت کا ہے اور تین سے کم تسبیح کفایت نہیں کریں گی۔(البنایہ، ج 2، ص 249، طبع دار الکتب العلمیہ ،بیروت) لیکن یہ قول شاذ ہے، جیسا کہ علامہ ابراہیم...

24
25

جمعہ والے دن زوال کے بعد جمعہ ادا کیے بغیر سفر کے لیے نکلنا گناہ ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حید ر آباد زید کا وطن اصلی ہے، لیکن کراچی میں وہ گورنمنٹ ملازم ہے، نوکری کے سلسلے میں وہ تین چار دن کراچی اور تین چار دن حیدر آباد رہتا ہے، پوچھنا یہ ہے کہ ایسے شخص پر جمعہ فرض ہے یا نہیں؟ نیز بقیہ فرائض کو وہ حیدر آباد یا کراچی میں قصر کیساتھ ادا کرے گا یا پھر دونوں جگہوں پر پوری نمازیں ادا کرے گا؟

25
26

ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم

جواب: جمعہ اور عیدین کی نمازوں کے لیے وقت شرطِ بقاء کی حیثیت رکھتا ہے ، یعنی ان نمازوں کے لیے یہ ضروری ہے کہ یہ اپنے وقت کے اندر ہی مکمل ہوں ، اگر ان نمازوں...

26
27

جمعہ کے دن سفر کرنے کا اہم مسئلہ

سوال: کوئی شخص جمعہ کے دن جمعہ کا وقت شروع ہونے کے بعد شرعی سفر پر نکلا اور جس وقت نکلا اس وقت جمعہ کی جماعت کا وقت نہیں تھا ،اس لئے اس نے جمعہ کی نماز ادا نہیں کی اورشہر سے نکلنے کے بعد دورانِ سفر اس کے لئے جمعہ کی ادائیگی بھی ممکن نہیں، ایسی صورت میں وہ سفر کے دوران ظہر کی نماز مکمل پڑھے گا یا قصر ادا کرے گا؟

27
28

سورج گرہن کی نماز کے احکام

جواب: جمعہ لوگوں کو سورج گرہن کے وقت دو رکعتیں نماز پڑھائے گا،اور ان رکعتوں میں طویل قرأت کرے ،یاتھوڑی ،اور پھر ان دو رکعتوں کےبعد دعا کرے ،حتی کہ سورج کھل...

28
29

جامع مسجد کے علاوہ جمعہ ہوسکتا ہے یا نہیں‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نمازِ جمعہ کے لیےجامع مسجد شرط ہے اور دوسری مساجد یا کسی اور جگہ جمعہ کی نماز نہیں ہو سکتی؟

29
30

ایسی جگہ نماز جمعہ پڑھنا کیسا جہاں نماز جمعہ کے لیے عام اجازت نہ ہو؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم ایک ادارےمیں ملازم ہیں، وہاں انتہائی سخت سیکورٹی ہوتی ہے، ہمارے ادارے کے اندر ہی مسجد موجود ہے جس میں جمعہ کی نماز ہوتی ہے، لیکن وہاں ادارے کے افراد کے علاوہ باہر سے کسی کو بھی اندر آنے کی اجازت نہیں، تو کیا وہاں ہم جمعہ کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ سائل:وسیم احمد (سکھوال، فتح جنگ، اٹک)

30