
بہتا خون ناپاک ہے اور اگر گوشت کو لگ جائے تو اس کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ خوشی و غمی کے پروگرامزمیں کثیرتعدادمیں مرغیاں ذبح کی جاتی ہیں ،دیکھنے میں آیاہے کہ قصاب جہاں مرغیاں ذبح کرتے ہیں،وہیں پرگوشت بناتے ہیں،ذبح کی گئی مرغی کاخون گوشت کولگ جاتاہے اورباورچی حضرات بھی پاک کرنے کاخاص خیال نہیں کرتے،بغیرپاک کیے ہی گوشت دیگ میں ڈال دیتے ہیں،توکیامذکورہ طریقہ کے مطابق پکاہواسالن پاک ہے یاناپاک؟نیزجس گوشت کے بارے میں معلوم نہ ہوکہ بہتاخون اسے لگاہے یانہیں،جیسے کسی کی دعوت میں جاتے ہیں اوروہاں گوشت کاسالن یابریانی پیش کی جاتی ہے ،تواسے کھانے کے بارے میں کیاحکم ہے؟ سائل:قاری رضوان عطاری(فیصل آباد)
چارماہ سے کم حمل کے ضائع ہونے کے بعد آنے والے خو ن کا حکم
سوال: عورت کا چار ماہ سے کم کا حمل ضائع ہو جائے ، تو اس کے بعد آنے والے خون کا کیا حکم ہو گا ؟
دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟
جواب: جوں ہی نیکی اور گناہ کا سوال اٹھایا جائے گا تو مذہب ذاتی زندگی سے نکل کر اجتماعی زندگی میں آجاتا ہے۔ اسلامی نقطۂ نظر سے معاشرتی صف بندی میں اصل اور ف...
مخصوص ایام میں عورت کا ناخن کاٹنا کیسا؟
جواب: خون منقطع نہ ہوا اس حالت میں اگر اس کا ہاتھ یا کوئی عضو پانی میں پڑ جائے مستعمل نہ ہو گا کہ ہنوز اس پر غسل کا حکم نہیں، و المسألۃ فی الخانیۃ و الخلاصۃ...
سیب کھاتے ہوئے اس پر خون کا اثر ظاہر ہو، تو اس سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
سوال: دانتوں سے کاٹ کر سیب کھاتے ہوئے کبھی کبھی سیب پر خون دکھائی دیتا ہے، جو یقینی طور پر دانتوں سے نکلا ہوا ہے، کیا اس کی وجہ سے وضو ٹوٹ جائے گااور یہ خون پاک کہلائے گا یا ناپاک؟
حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم
جواب: خون ہے اور حیض کے دنوں میں دس دن کے اندر جب تک خون جاری ہو نمازو روزہ حرام ہیں، ہاں ! جب دس دن ہوجائیں تو اب غسل کر کے نماز پڑھناشروع کریں اور رو...
دوران نماز مچھر کاٹے تو، کیا اسے مار سکتے ہیں؟
جواب: جوں، چیونٹی اور مچھر وغیرہ دورانِ نماز اذیت پہنچائیں ، تو عملِ قلیل کے ساتھ ان کو مارڈالنے میں کوئی حرج نہیں۔ بلا ضرورت عملِ قلیل کے ساتھ نماز می...
حالتِ زکام میں بغیر کسی مرض کے سرخی مائل رطوبت نکلنے سے کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
جواب: خون نکلے تو اس صورت میں وضو نہیں ٹوٹے گا۔ تفصیل اس مسئلے کی یہ ہے کہ بیماری یا زخم کی وجہ سے خون یا پیپ یا زردپانی جسم کے کسی حصے سے بہہ کر ایسی...
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
جواب: خون سے اضافی پانی اور فاضل مادے جدا کر کے خون صاف کرنا ہوتا ہے۔ تمام جسم کا خون ایک شریان کے ذریعے گردے میں آتا ہے۔اور پھر گردے اس خون کو صاف کر...
جانور کے مکروہ اعضاء اور حلال جانور کے پھیپھڑے کھانے کا حکم
جواب: خون۔(المعجم الأوسط للطبرانی، حدیث 9480، ج 09، ص 181، دار الحرمين، القاهرة) یہاں کراہت سے مراد کراہتِ تحریمی ہے۔ جیسا کہ فتاوٰی رضویہ میں ہے: ” مخ...