
دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟
جواب: حدیث میں مؤمن کا ہتھیار قرار دیا گیا ہے، ان شاء اللہ اس صورت میں غیبی مدد ہوگی۔ ریاکاری کی تعریف بیان کرتے ہوئے علامہ ابن حجر ہیتمی علیہ الرحمہ "...
جواب: حدیث ہے: ”عن أبى هريرة، قال جاء ناس من أصحاب النبى صلى الله عليه وسلم فسألوه إنا نجد فى أنفسنا ما يتعاظم أحدنا أن يتكلم به. قال: و قد وجدتموه، قالوا ن...
جس ملک میں انشورنس لازمی ہو، وہاں انشورنس کروانے کا حکم؟
جواب: حدیث کی رُو سے ناجائز و حرام ہے ،لہٰذا عام حالات میں ہیلتھ انشورنس یا کار انشورنس کروانے کی ہرگز اجازت نہیں۔ البتہ جو شخص ایسے ملک میں رہتا ہو جہا...
عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ
جواب: حدیث کے معنی میں اختلاف کیا،تو کہا گیا کہ یہ واقعہ حدود اور ڈاکہ ڈالنے کے ساتھ محاربہ والی آیت کے نازل ہونے سے پہلے کا ہے ۔۔۔(یا پھر) حضور صلی اللہ ع...
بالوں کی پی آر پی کروانا کیسا؟
جواب: علاج کی شرعاً اجازت نہیں کیونکہ انسان کا خون جسم سے جدا ہونے کے بعد نجاست غلیظہ و حرام ہوتا ہے اور نجس و حرام چیز کو علاج ومعالجے کے لیے استعمال کرنا ...
بیماری سے شفاء کے لیے منت مانگنے کے بعد علاج کروانے کا حکم
سوال: اگر کسی مرض سے نجات کے لیے شرعی منت مانی جائے، تو اس کے بعد علاج کروانا چاہئے یا منت کے پورے ہونے کا انتظار کرناچاہئے؟ نیزاگر منت ماننے کے بعد بیماری علاج کروانے سے ٹھیک ہو، تو پھر منت پوری کرنا کیسا ہے؟
لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض مریض ایسے مہلک اورتکلیف دہ مرض میں مبتلاہوتے ہیں،جن کاعلاج میڈیکل سائنس کے اعتبارسے ناممکن ہوتاہے ۔مریض کی تکلیف قابلِ برداشت نہیں ہوتی ،کیاایسی صورت میں مریض کے لیے جائزہے کہ وہ خودکو موت کاانجیکشن لگالے یااس کی ناقابلِ برداشت تکلیف دہ حالت دیکھ کرڈاکٹرجذبہ رحم کے تحت مریض کے اہل خانہ کی اجازت سے موت کاانجیکشن لگادے؟
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟
سوال: زید کا دعوٰی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ’’لا نورث ما ترکناہ صدقۃ( ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا ،ہم جو بھی چھوڑیں وہ صدقہ ہے )‘‘صرف حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے،ممکن ہے ان سے سننے میں خطا واقع ہوگئی ہو۔ کیا واقعی ایسا ہے کہ یہ حدیث حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سےہی مروی ہے؟
بطورِ علاج دودھ پیتے بچے کو مکھی کا پر کھلانا کیسا؟
جواب: حدیث پاک ہے:”ان اللہ لم یجعل شفاءکم فیما حرم علیکم“یعنی بے شک اللہ پاک نے ان چیزوں میں تمہاری شفاء نہیں رکھی جو اس نےتم پر حرام کی ہیں۔(صحيح البخاري، ...
وضو باقی رہنے میں شک ہو، اسی حالت میں نمازِ جنازہ پڑھادی تو کیا حکم ہے؟
جواب: حدیث قاھرہ) بہارِ شریعت میں ہے:”جو باوُضو تھا اب اسے شک ہے کہ وُضو ہے یا ٹوٹ گیا تو وُضو کرنے کی اسے ضرورت نہیں۔ ہاں کر لینا بہتر ہے جب کہ یہ شُب...