
جواب: حشراتُ الارض میں سے ہے اور حشرات الارض کی بیع ناجائز ہے ۔ حدیثِ پاک میں : “ خمس فواسق ، يقتلن في الحل والحرم : الحية ، والغراب الأبقع ، والفأرة ، و...
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟
میل ورم (Mealworm) نامی کیڑوں کی خرید وفروخت کا حکم
جواب: حشرات الارض یعنی زمین کے جانوروں اور کیڑے مکوڑوں میں سے کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ جن سے نفع حاصل کرنا ،ممکن نہیں ہے ، لہٰذا ان کی بیع (خرید و فروخت) ناجائز...
ہر بیماری کا علاج پیدا کیا گیا تو بعض بیماریاں لا علاج کیوں؟
سوال: ہر بیماری کے لئے اللہ تعالیٰ نے علاج پیدا کیا ہے، تو بعض بیماریاں لاعلاج کیوں قرار پاتی ہیں؟
اللہ پاک کو خالق خنزیر کہنا کیسا؟
جواب: حشرات الأرض، وإن كانت إضافة جميع المكونات إليه من جهة خلقه لها والقدرة عليها شاملة لجميع أصنافها“ ترجمہ: اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کے وقت اس کی طرف اُس...
بالوں کی پی آر پی کروانا کیسا؟
جواب: علاج کی شرعاً اجازت نہیں کیونکہ انسان کا خون جسم سے جدا ہونے کے بعد نجاست غلیظہ و حرام ہوتا ہے اور نجس و حرام چیز کو علاج ومعالجے کے لیے استعمال کرنا ...
سالن میں کھٹمل گرجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: حشرات الارض ہانڈی وغیرہ میں پہلے سے ہی گر گئے ہوں اور سالن بنانے میں ان کے اجزاء کھانے میں مکس ہو گئے ہوں، تو پھر وہ سالن کھانا، جائز نہیں ہو گا، کیو...
عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ
جواب: علاج اونٹوں کے پیشاب میں ہے،لہذا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت عطافرمائی، جبکہ ہمارے پاس پیشاب اور دیگر حرام چیزوں سے علاج ہوجانے کے یقینی علم ...
جس ملک میں انشورنس لازمی ہو، وہاں انشورنس کروانے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں جس ملک میں رہتا ہوں، وہاں پر ہیلتھ انشورنس اور گاڑی کی انشورنس کروانا لازمی ہے،کیا ایسی صورت میں مجھے انشورنس کروانے کی اجازت ہے؟ اور ایسی صورت میں اگر میری گاڑی کو کچھ نقصان پہنچتا ہے تو کیا میں اپنی گاڑی کو انشورنس سے رپئیر کرواسکتا ہوں، یونہی اگر میں بیمار ہوتا ہوں، تو کیا میں انشورنس سے اپنی بیماری کا علاج کرواسکتا ہوں، جبکہ ایسی جگہیں اور ہسپتا ل موجود ہیں جہاں بغیر انشورنس کے بھی گاڑی کا کام اور اپنی بیماری کا علاج کروایا جاسکتا ہے۔
بدگمانی کا گناہ اور اس کا علاج
سوال: انسان کسی کی تعریف سنے اور اس کے دل میں فوراً بد گمانی پیدا ہو ہر اچھے انسان کے لیے تو اس کا کیا علاج کیا جائے اور اس کا کیا حکم ہے؟