
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: تعبیر کرنا شاید اغلب کے اعتبار سے ہے کہ عمومی طور پر چھڑی وغیرہ نصب کی جاتی تھی اوراس کے لیے غلظ یا موٹائی کا ہی لفظ بولا جاتا ہے ،ورنہ اصل مقصود وہی ...
بے ہوشی کی حالت میں کتنی نمازیں رہ جائیں، تو قضا لازم نہیں رہتی؟
جواب: تعبیر نمازوں کے عدد سے فرمائی ہے،ایک دن رات کے الفاظ سے نہیں ،چنانچہ آپ علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں :”ومن أغمی عليه خمس صلوات أو دونها قضى وإن كان أكثر من ...
مردہ خواب میں زندہ دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: ایک شخص اپنی بہن اور بیوی کے خواب میں آکرکہہ رہا ہے کہ میں زندہ ہوں مجھے قبر سے نکالو، اب کیا کریں؟
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
جواب: تعبیر کیا گیا ہے ۔ جہاں تک اس حدیث پاک میں خوشبو لگانے کے بعد غسل کرنے کی بات ہے،تو شارحین حدیث نے اس کی شرح میں ارشاد فرمایا ہے کہ حدیث پاک می...
عورت کو خواب میں احتلام ہوا، تو غسل فرض ہوگا یا نہیں؟
سوال: عورت کو خواب میں احتلام ہوا، تو منی نکلنے پر غسل فرض ہوگا یا منی نہ بھی نکلے، تو غسل فرض ہوگا؟
کسی بزرگ نے عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی؟
جواب: خواب میں دیکھا اوراللہ عزوجل کو فرماتے ہوئے سنا کہ ''مجھے اپنی عزت او رجلال کی قسم ! میں سلیمان تیمی کے ٹھکانے کو ضرور عزت والا بناؤں گا کیونکہ اس نے ...
خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زیارت ہو، تو دوسروں کو بتانا کیسا ؟
سوال: اگر خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زیارت نصیب ہوجائے تو دوسروں بتانا چاہئے یا نہیں؟
نقش نعلین مبارک کی فضیلت اور فوائد؟
جواب: خواب میں زیارتِ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ و اٰلہ وسلم سے مشرف ہوگا،جس قافلہ میں نقشِ نعل پاک ہو نہ لُٹے، جس کشتی میں ہو نہ ڈوبے، جس مال میں ہو چ...
علمِ جفر کیا ہے؟ علم جفر کی تعریف اور شرعی حیثیت
جواب: خواب میں تشریف لاتے ہیں ۔ اگر اجازت عطا ہوئی حکم مل گیا، ورنہ نہیں۔ میں نے تین روز پڑھا ، تیسرے روز خواب میں دیکھا کہ ایک وسیع میدان ہے اور اس میں ایک...