
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
جواب: درست گدائی کا پیشہ ور ، جوگیوں کی طرح ہے ،تو ہر گز ایک پیسہ نہ دے کہ اسے سوال حرام ہے اور اسے دینا حرام پر اعانت کرناہے،دینے والاگنہگار ہو گا اور اگر ...
کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟
سوال: اگر کوئی شخص واٹس ایپ (WhatsApp)کے ذریعے سلام کرے ، تو کیا اس کا جواب دینا ضروری ہے ؟
روٹی گر جائے تو اٹھا کر چومنا کیسا؟
سوال: جب کبھی بچے یا بڑے کے ہاتھ سے روٹی گِرجائے، تو اُسے اٹھا کر چُوما جاتا ہے اور چومنے کا مقصد رزقِ الہی کی تعظیم ہوتا ہے۔ سوال یہ ہےکہ یوں روٹی کو چومنا کیسا ہے؟ کیا اِس میں کوئی شرعی ممانعت تو نہیں، کیونکہ ہمارے ایک فیملی ممبر یوں روٹی چومنے پر اعتراض کرتےہیں اور اِسےدرست نہیں سمجھتے۔
کیا اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال سے منع کیا ؟
سوال: کیا اعلیٰ حضرت شاہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ کا کوئی فتویٰ موجود ہے کہ مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال درس و تدریس، وعظ و تقریر یا نماز کے لئے منع ہے؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
جواب: درست نہیں ہے ، کیونکہ کوئی ایسی ضرورت کہ جو تلاوتِ قرآن پر اجارہ کی طرف داعی ہو ، موجود نہیں ، برخلاف تعلیمِ قرآن کے ، کیونکہ زیلعی اور کثیر کتب میں م...
ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟
جواب: درست نہیں کہ اگر ان کو پیسے نہ دئیے ،تو ان کی بد دعا لگ جائے گی ، البتہ بعض افراد کے متعلق فرمایا گیا کہ ان کی دعا مقبول ہے جیسے مظلوم کہ ظالم کے ...
نابالغ،بالغ ہونے کے بعد نماز کا اِعادَہ کرے یا نہیں؟
جواب: درس یہ ہے کہ بچوں کو دینی ضروری اَحکامات سکھائے جائیں نماز وغیرہ کا انہیں پابند بنایا جائے تاکہ جب وہ بالغ ہوں اور ان پر نماز روزہ وغیرہ فرض ہو تو ضرو...
جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ کسی ایسے شخص کو قرض دینا جس کی عادت ہے کہ وہ قرض واپس کرتے وقت اپنی طرف سےاضافی رقم دیتا ہے، یعنی سود پر قرض نہیں لیتا لیکن جب بھی کسی سے قرض لیتا ہے واپسی پر اضافی رقم اپنی خوشی سے دیتا ہے تو کیا ایسے شخص کو قرض دینا اور واپسی پر اضافی رقم لینا گناہ ہوگا؟ کیونکہ اسے دینے والا جانتا ہے کہ وہ اضافی رقم دے گا۔
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
سوال: امام صاحب نے مغرب کی پہلی رکعت میں صرف ثناء پڑھی اور رکوع میں چلے گئے ، مقتدی نے لقمہ دیا، تو امام صاحب نے رکوع سے واپس آکر قراءت کی،پھر رکوع کیا اور آخر میں سجدہ سہو بھی کیا۔ تو کیا مقتدی و امام کی نماز درست ہو گئی ؟
قرآنی آیات سے جاندارکی تصویر بنانا
جواب: درس حاصل کیا جائے ،اس کا تقاضا یہ ہے کہ قرآنی آیات کو صاف واضح خط میں اصولِ کتابت اور رسمِ قرآنی کی پابندی کے ساتھ لکھا جائے ،نہ یہ کہ پڑھنا اور سمجھن...