سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 1287 results

21

کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟

جواب: روایت کو صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی تنہا روایت کہہ کر یہ وسوسہ ڈالنا کہ ممکن ہے سننے میں خطا واقع ہوگئی ہو، یہ جملے وہی ہیں،جو منکرین ِ احادیث ، جدیدی...

21
22

کیا رمضان کی مبارک باد دینے سے جنت واجب ہو جاتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آمدِ رمضان کے متعلق یہ روایت بیان کی جا رہی ہے کہ جس نے سب سے پہلے کسی کو رمضان کی مبارک باد دی، اس پر جنت واجب ہو جائے گی۔ کیا ایسی کوئی روایت موجود ہے؟ اور کیا اسے شیئر کر سکتے ہیں؟

22
23

کیا وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟

سوال: زید کہتا ہے کہ زندوں سے توسل جائز ہے، لیکن فوت شدہ سے توسل کی اجازت نہیں اور وہ اس پر وہ روایت بطورِ دلیل پیش کرتا ہے کہ جس میں حضرت سیدناعمر رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کیا: اے اللہ ! ہم تیرے نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کے وسیلے سے دعا کیا کرتے تھے، تو تُو بارش نازل فرماتا تھا، اب ہم اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا(حضرت سیدنا عباس رضی اللہ عنہ) کے وسیلے سے دعا کرتے ہیں، ہم پہ بارش نازل فرما۔پھر ان پر بارش ہو جاتی۔(بخاری)سوال یہ ہے کہ(1)زید کا قول درست ہے یا نہیں؟(2) اگر درست نہیں، تو اس کی دلیل کا کیا جواب ہو گا؟

23
24

کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟

جواب: روایت یوں بیان کی گئی ہے کہ ان کے نزدیک ”غَسل یعنی دھونے کا مطلب یہ ہے کہ تری جسم تک پہنچ جائے ، پانی بہے یا نہ بہے۔“ تو علماء نے یہ لکھا ہے کہ یہ...

24
25

رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟

جواب: روایت کیا ہےکہ جب یہ آیت﴿ فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّکَ الْعَظِیۡمِ ﴾نازل ہوئی تو رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کو اپنے رکوع میں شامل...

25
26

عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب: روایت ، آپ نے فرمایا: میں نے امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ سے اس محصر کے بارے میں پوچھا جسے حرم میں روک دیا گیا ہو ۔ فرمایا: وہ محصر نہیں۔...

26
27

قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا

جواب: روایت کیا ہے۔ ت)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر اس کے ساتھ اگر اس کی قراءت بلا قصد اوزان موسیقی سے کسی وزن کے موافق نکلے تو اصلاحرج والزام نہیں حتی کہ نماز میں بھی...

27
28

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

28
29

امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟

جواب: روایت کے مطابق مسنون اَوْرَادْ پڑھ کر دعا کی جائے ،جیساکہ ہمارے ہاں معمول بھی ہے ،جو کسی پر مخفی نہیں اور حدیثِ پاک کے مطابق اس وقت دعا قبول ہوتی ہے...

29
30

تہجد کیلئے سونا نیز عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھنے کا شرعی حکم

جواب: روایت ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا : ” لا بد من صلاة بليل ولو ناقة ولو حلب شاة ، وما كان بعد صلاة العشاء الآخرة فهو من الليل “ت...

30