
صدقہ کی رقم شجر کاری مہم میں دینا
جواب: زکوۃ،صدقہ فطر،عشر،منت کی رقم وغیرہ۔ صدقہ واجبہ کو شجرکاری مہم میں جمع نہیں کروا سکتے کہ اس میں تملیک نہیں پائی جاتی،جبکہ صدقات واجبہ کی ادائیگی کے لئ...
عید سے پہلے فطرہ دیا اور عید والے دن گندم کا ریٹ بڑھ گیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: زکوۃ متفرق طور پر ادا کرنا جائز ہے ۔ (تنویر الابصار والدرالمختار،جلد3،صفحہ377،مطبوعہ کوئٹہ ) صدقہ فطر ادائیگی کے معاملے میں زکوۃ کی طرح ہے ت...
سید شوہر کی غیر سیدہ بیوی کو زکوٰۃ دینا
سوال: اگر شوہر سید ہے اور بیوی سیدہ نہیں تو کیا سید کی غیرہ سیدہ بیوی کو زکوۃ دی جاسکتی ہے؟
کیا مقروض کو صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے؟
جواب: زکوۃ ہو جائے گا۔ قرض کو منہا کرنے اور حاجت اصلیہ کو نکالنے کے بعد اس کے پاس اگر نصاب کی مقدار مال ہےتو وہ زکوۃ نہیں لے سکتا اور نہ ہی صدقہ فطر۔ ...
سونا چاندی اور رقم مل کر نصاب کے برابر ہوں تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم
جواب: زکوۃ فرض ہے اور اگر ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت سے کم ہے، تو اس پر زکوۃ فرض نہیں ہوگی۔‘‘(وقارالفتاوی، جلد2،ص387، مطبوعہ کراچی) سیدی اعلیٰ حضرت م...
صدقے کا گوشت کون کون کھاسکتا ہے ؟
جواب: زکوۃ،صدقہ فطر،عشر،منت کی رقم یا منت کی قربانی کا گوشت یااحرام کے کفارےکاگوشت وغیرہ وغیرہ ،(2)صدقہ نافلہ ۔جس صدقے کاکرنا،شرعالازم نہ ہو،بلکہ انسان خود...
کیا صاحبِ نصاب بیوی کے شوہر کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: زکوۃ دے سکتے ہیں۔ البتہ اتنا ضرور یاد رہے کہ بیوی اپنی زکوٰۃ بہر صورت شوہر کو نہیں دے سکتی، خواہ شوہر مستحقِ زکوٰۃ ہو یا نہ ہو۔ غنی شخص کی فقیر ...
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
سوال: کیا نابالغ پرعشر لازم ہوتا ہے؟ اگر لازم ہوتا ہے ، تو اس کی کیا وجہ ہے،جبکہ نابالغ تو عبادات کا مکلف نہیں ہے؟
ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟
سوال: ایک شخص نے اپنے مالِ زکوۃ پر نصاب کا سال پورا ہونے سے پہلے ہی ایڈوانس زکوۃ ادا کر دی، جب نصاب کا سال پورا ہوگا، تو جو رقم ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا تھا، کیا اس رقم کی بھی زکوۃ ادا کرے گا؟ کیونکہ وہ رقم ایڈوانس زکوۃ میں دینا اس پر لازم نہیں تھا، اگر وہ ایڈوانس زکوۃ کی مد میں نہ دیتا تو آج وہ رقم اس کے پاس ہوتی، تو اس کی زکوۃ بھی یہ نکالتا۔مثلاً: ایک شخص کے پاس ایک کروڑ کی مالیت کا مالِ زکوۃ موجود ہے، جس کی وہ ہر سال زکوۃ ادا کرتا آرہا ہے اور اس کے نصاب کا سال یکم ذو الحجہ کو مکمل ہوتا ہے۔ اب اس شخص نے اپنے اوپر بننے والی اڑھائی لاکھ زکوۃ یکم ذو الحجہ سے پہلے رمضان شریف میں ہی ادا کر دی، تو جب یکم ذو الحجہ کو اس کا سال پورا ہوگا، اس وقت اس اڑھائی لاکھ کی بھی زکوۃ ادا کرے گا، جو ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا ہے؟