
سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟
سوال: کسی شخص نے نمازمیں سجدہ سہوکرتے ہوئے بھول کردوکی بجائے تین سجدے کر لیے، تواس کے لیے کیاحکم ہے؟ سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟
جواب: سجدے سے سیدھا کھڑے ہونے سے پہلے کچھ بیٹھنا جلسۂ استراحت کہلاتا ہےاور احناف کے نزدیک یہ بلا عذر مکروہِ تنزیہی و خلافِ سنت ہے،لہذا اس سے بچنا بہتر ہے۔...
سوال: سجدے میں پڑھی جانے والی دعا
حاملہ عورت کا انتقال ہوجائے ،تو پیٹ میں موجود بچے کے متعلق کیا حکم ہے
جواب: حرکت کررہاہوتوالٹی جانب سے اس کاپیٹ کاٹ کر بچہ کونکالاجائے گا، ہاں اگر حاملہ اوراس کے بچےدونوں کاانتقال ہوچکاہوتوپھرایسے ہی دفن کردیاجائے گا۔ فتاو...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بعض لوگ نماز پڑھنے کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کے بجائے سجدے میں جاکر دعا مانگتے ہیں۔ تو کیا سجدے میں دعا مانگ سکتے ہیں؟
نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟
جواب: حرکت بند ہوگئی (سوائے ان کے جن کا استثناء ہم عرض کر چکے ہیں) حرارت و برودت اسی درجہ پر ٹھہر گئی جس پر وہ بند ہوتے وقت پہنچی تھی۔ حضور علیہ الصلوۃ والس...
امام کو دوسرے سجدے میں پایا ،تو شامل ہو جائےیا انتظار کرے؟
سوال: اگر کوئی شخص مسجد میں آئے اور امام صاحب پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں ہوں، تو اس شخص کو پہلی رکعت تو نہیں ملی ، جس کی وہ قضا امام کے سلام کے بعد کرے گا ، سوال یہ ہے کہ کیا دوسرے سجدے میں امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟ اگر شامل ہوگیا ،تو جو ایک سجدہ رہ گیا ہے، وہ بھی اس کو کرنا ہوگا یا ایک سجدہ کرکے امام صاحب کےساتھ کھڑا ہوجائے ؟
ایک رکعت میں دو رکوع اور تین سجدے کرنے کا کیا حکم ہے
سوال: کسی نےایک رکعت میں دو رکوع یا تین سجدے کرلئے،تو اس کا کیا حکم ہے؟
چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟
سوال: مجھے چکن گُنیا ہوگیا ہے،میں جب نماز کے لیے سجدے میں جاتا ہوں، تو گھٹنے میں بہت تکلیف ہوتی ہے اور زمین پر بیٹھنے میں بھی تکلیف ہوتی ہے، ڈاکٹر کا بھی کہنا ہے کہ آپ کرسی پر نماز پڑھیں، کیونکہ زمین پر بیٹھ کر پڑھنے سے گھنٹوں میں تکلیف بڑھ سکتی ہے،گھٹنے خراب ہوسکتے ہیں،اب اس صورت میں میرے لیے کیا حکم شرع ہے؟