
فرض غسل میں کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کے بعد وضو ٹوٹ جائے تو
سوال: فرض غسل کے دوران کلی اور غرارے اور ناک میں نرم ہڈی پر پانی چڑھانے کے بعد جبکہ سارے جسم پر پانی بہانے سے پہلے اگر ریح خارج ہو جائے یا پھر پیشاب کر لیا جائے، تو کیا کلی غرارے اور ناک میں دوبارہ پانی چڑھایا جائے گا؟
میّاں مچھلی کھانا کیسا؟ کیا یہ حلال ہے؟
جواب: ہڈی (backbone) رکھنےوالے جانور ہوتے ہیں، جبکہ اسکوئیڈ (squid) کا تعلق ”سیفالو پوڈا خاندان (Cephalopoda family)“ سے ہے، جن میں ریڑھ کی ہڈی نہیں ہوتی او...
چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟
سوال: مجھے چکن گُنیا ہوگیا ہے،میں جب نماز کے لیے سجدے میں جاتا ہوں، تو گھٹنے میں بہت تکلیف ہوتی ہے اور زمین پر بیٹھنے میں بھی تکلیف ہوتی ہے، ڈاکٹر کا بھی کہنا ہے کہ آپ کرسی پر نماز پڑھیں، کیونکہ زمین پر بیٹھ کر پڑھنے سے گھنٹوں میں تکلیف بڑھ سکتی ہے،گھٹنے خراب ہوسکتے ہیں،اب اس صورت میں میرے لیے کیا حکم شرع ہے؟
قعدہ یا سجدہ میں امام کے ساتھ شامل ہونے کا طریقہ
جواب: سجدے میں ہو تو اگر اسے غالب گمان ہو کہ وہ ثنا( یعنی سبحانک اللھم )پڑھ کر امام کے ساتھ پہلے سجدے میں شامل ہو جائے گا ، تو اب تکبیرِ تحریمہ کہنے کے بع...
غسل میں ایک دفعہ کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا
سوال: غسل کے دوران ناک میں صرف ایک بار پانی چڑھایا اور صرف ایک بار کلی کی، تو غسل ہو جائے گا ؟
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
جواب: ہڈی ہے تو وہ پاک ہوتی ہے ۔ جب ان کا ناپاک تھوک پانی میں نہیں جاتا اور ہڈی یعنی چونچ پانی پینے میں استعمال کرتے ہیں وہ بھی نجس نہیں توان کے پانی پی...
اذان و اقامت سے پہلے دُرود و سلام پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں اذان و اقامت سے پہلے اور اذان کے بعد صلوٰۃ و سلام پڑھا جاتا ہے ۔بعض لوگ اس سے منع کرتے ہیں اور جب انہیں کہا جائے کہ شریعت کی طرف سے منع نہیں ،اس وجہ سے یہاں بھی پڑھ سکتے ہیں،تو آگے سے کہتے ہیں کہ اگر ہر جگہ اسی کو دلیل بناؤ گے ،تو پھرنمازمیں سجدے دو کیوں کرتے ہو؟زیادہ سے منع تو نہیں کیا گیا ،لہذا سجدے بھی زیادہ کیا کرو تاکہ تمہیں ثواب زیادہ ملے۔اس وجہ سے گاؤں کے کافی لوگ پریشان ہیں کہ کیا درست ہے اور کیا درست نہیں ۔براہِ کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ،تاکہ لوگوں کو مطمئن کیا جا سکے۔
سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟
سوال: کسی شخص نے نمازمیں سجدہ سہوکرتے ہوئے بھول کردوکی بجائے تین سجدے کر لیے، تواس کے لیے کیاحکم ہے؟ سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟