
موبائل کمپنی سے ایڈوانس بیلنس حاصل کرنا کیسا؟
سوال: سوال نمبر 2 ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ موبائل کمپنیاں مختلف قسم کے پیکجز دیتی رہتی ہیں تاکہ لوگ ان کی طرف مائل ہوں، ان ہی میں سے ایک پیکیج لون(Loan) کا بھی ہے۔ اس کا طریقۂ کار یہ ہوتا ہے کہ اگر آپ کے پاس بیلنس ختم ہوگیاہے تو کمپنی یہ آفر کرتی ہے کہ آپ لون لے لیں پھر جب آپ موبائل میں بیلنس ڈلوائیں گے تو ہم نے جتنے دئیے ہیں وہ اور اتنے اوپر مزید کاٹ لیں گے اور یہ بات کسٹمر کو معلوم ہوتی ہے اور کسٹمر راضی ہوکر لَون لیتا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس میں زیادہ پیسے کاٹنا شرعاً جائز ہے؟بعض لوگ کہتے ہیں یہ سود ہے کیا یہ بات درست ہے ؟
قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟
جواب: سودی طریقے پر مشتمل ہے،لہٰذا اس طریقہ کار کے مطابق گھر لینا اور دینا دونوں ہی ناجائز وگناہ ہے،اور اگر لےچکا،تو فوراً واپس کرنا لازم ہے اور جتنا عرصہ...
این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: سودی معاملے میں حصہ داری ہے، کیونکہ جب یہ طے ہے کہ انویسٹ کرنے والے کی رقم محفوظ رہے گی اور بعد میں نفع کے ساتھ واپس مل جائے گی، تو اس رقم کی حیثیت...
آئی ڈی اے (IDA) وغیرہ کمپنیوں کے ذریعے آن لائن کاروبار اور انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: سود: اس عقدمیں سودکاعنصربھی پایاجاتاہے، کیونکہ اس عقدمیں شروط فاسدہ پائی جاتی ہیں اورشروط فاسدہ سودکے حکم میں ہیں کہ اس میں عقدمعاوضہ میں ایک ا...
بیسی میں تاخیر سے رقم جمع کروانے سے اضافی رقم لینا کیسا ؟
جواب: سود ہے جوکہ سخت ناجائز و حرام ہے ۔ قسط کی ادائیگی میں تاخیر پر اضافی پیسے لینا سود ہے چنانچہ مبسوط میں ہے: ”مقابلة الأ جل بالدراهم ربا، ألا ترى ...
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
جواب: سود کھانا ، یتیم کا مال کھانا ، جہاد والے دن بھاگ جانا ، پاک دامن اور غافل عورتوں پر تہمت لگانا ۔(صحیح البخاری ، کتاب الوصایا ، جلد 4 ، صفحہ 10 ، مطبو...
قرض کی رقم مقروض تک پہنچانے کی اجرت کس پر ہوگی؟
جواب: سود،فان الحکم انمایضاف الی المباشردون المسبب(حکم مرتکب پر عائد ہوتا ہے سبب مہیا کرنے والے پر نہیں ہوتا۔)ولہٰذا مدعی کو مدعا علیہ سے خرچہ لینا جائز نہی...
جواب: سودا (Deal)کروانےوالے کو بروکر کہا جاتا ہےعرف عام میں اسے (Middle Man)،کمیشن ایجنٹ (Commission Agent)، آڑھتی اوردلال بھی کہاجاتا ہے۔ زمانۂ رسالت او...
ادھار خریدو فروخت میں خریدار مدت سے پیسے لیٹ کرے تو زیادہ پیسے لینے کا حکم
جواب: سود ہے، کیا تو نہیں دیکھتا کہ فوری دین میں اگر مدیون نے مال میں زیادتی کردی تاکہ دائن اسے مزید مدت دے تویہ جائز نہیں ہے۔(المبسوط للسرخسی،کتاب البیوع،ج...
شادی ہال والا،قرض واپس کرنے تک ہر فنکشن پر 5 ہزار دے تو کیسا؟
سوال: ہمارے گھروالوں نے ایک شادی ہال خریدا ہےاور اس کے ساتھ ایک زمین بھی ایک سال کے لئےادھارپر خریدی ۔کروناکی وجہ سے کاروبار خراب ہوگیا اور ایک سال میں گھروالے وہ پیسے ادانہیں کرسکے تو انہوں نے کسی سے چودہ لاکھ روپے قرض لئے،اوریہ شرط لگائی کہ اگر حالات بہتر ہوگئےتو ایک ساتھ چودہ لاکھ واپس کر دیں گے اور اگر حالات بہتر نہ ہوئے توجائیدادبیچ کرقرض واپس کردیں گے ،اورایک شرط یہ بھی رکھی کہ مکمل قرض ادا کرنےتک شادی حال میں جتنی محافل ہوں گی،ہر محفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزار قرض خواہ کو دیں گے،تو کیا یہ ہرمحفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزاردینا سود ہےیانہیں؟