
واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام صاحب نمازِ فجر پڑھا رہے تھے، دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے، تو سورت فاتحہ پڑھنا بھول گئے اورفاتحہ کے علاوہ قراءت شروع کر دی، انہیں سورت فاتحہ یاد نہیں آئی اور کسی مقتدی نے بتایا بھی نہیں حتی کہ انہوں نے یوں ہی رکوع و سجود کر کےسجدہ سہو کئے بغیر نماز مکمل کر لی، بعد میں انہیں بتایا گیا کہ سورت فاتحہ نہیں پڑھی گئی، تو انہوں نے نمازیوں کو کہا کہ نماز دوبارہ پڑھی جائے گی، توامام صاحب نے دوبارہ جماعت کروائی، بعض ایسے افراد بھی تھے، جو پہلے والی جماعت میں شریک نہیں ہو سکے تھے، لیکن وہ دوسری جماعت میں شریک ہوئے اور اپنی فرض نماز ادا کی۔ اس حوالے سے ارشاد فرما دیجئے کہ اُن مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
جہاز میں سفر کے دوران روزہ کب افطار کیا جائے؟
جواب: سورج غروب ہو وہاں افطار کرسکتے ہیں، آپ فضا میں ہوں اور سامنے سورج نظر آرہا ہو تو جب تک سورج غروب نہ ہوجائے تب تک افطار نہیں کر سکتے ، جب سورج غروب...
عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: حقیقت اس نماز کا وقت ختم ہوچکا ہو، تو ایسی صورت میں اس کی وہ نماز بطورِ قضا درست ہوجائے گی کہ اس نے قضا نماز کو ادا کی نیت سے پڑھا ہے اور قضا نماز،...
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
سوال: اگر کسی کی فجرکی نمازقضا ہوجائے اور اسی دن سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد ضحوۂ کبریٰ سے پہلے پہلے پڑھنی ہو ، تو کیا سنت اور فرض دونوں ادا کریں گے اور کیا فرضوں کے ساتھ ساتھ سنت میں بھی قضا کی نیت کریں گے؟
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
سوال: امام صاحب نے مغرب کی پہلی رکعت میں صرف ثناء پڑھی اور رکوع میں چلے گئے ، مقتدی نے لقمہ دیا، تو امام صاحب نے رکوع سے واپس آکر قراءت کی،پھر رکوع کیا اور آخر میں سجدہ سہو بھی کیا۔ تو کیا مقتدی و امام کی نماز درست ہو گئی ؟
مکروہ وقت میں قضا نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: سورج طلوع ہونے سے لے کر تقریباً20 منٹ بعد تک ۔ (2) سورج غروب ہونے کے وقت سے تقریبا ً20 منٹ پہلے ۔ (3) اور ضحوۂ کبریٰ یعنی نصف النہار شرعی سے لے کرس...
صبح، شام، دن اور رات کے اذکار کے اوقات
جواب: سورج کی پہلی کرن چمکنے تک کاوقت مرادہوتاہے، اس سارے وَقفے میں جو کچھ پڑھا جائے اُسے صُبح میں پڑھنا کہیں گے۔ اور شام سے مراد دوپَہَر ڈھلے یعنی ظہر کی...
نماز فجر کا ٹائم داخل ہونے کے بعد قضا نماز پڑھنا
جواب: سورج طلوع ہونے سے پہلے تک)قضانماز پڑھ سکتے ہیں،کیونکہ قضانمازوں کیلئے کوئی وقت معین نہیں، مکروہ اوقات کے علاوہ انہیں جب چاہیں ادا کر سکتے ہیں اور مکر...
نمازِ فجر کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟
جواب: سورج طلوع ہوجائے، یونہی نمازِ عصر کے بعد یہاں تک کہ سورج غروب ہوجائے، نفل نماز پڑھنا جائز نہیں کہ احادیثِ مبارکہ میں اس کی ممانعت آئی ہے۔ اس کے علاو...