
کرسی پر نماز پڑھنے والا شخص صف میں کس جگہ نماز ادا کرے ؟
سوال: جن نمازیوں کے لیے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا ، جائز ہے ، کیا ان کے لیے کرسی پر صف کے ساتھ مل کر نماز پڑھنا ضروری ہے یا صف کے کونے میں بھی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں ، چاہے صف وہاں تک مکمل نہ ہوئی ہو ؟
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو ، تو نیا آنے والا شخص جماعت میں کیسے شامل ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ امام اور ایک مقتدی جماعت قائم کر چکے تھے، مزیدایک نمازی آیا، تو اب کیا امام آگے بڑھ کر ایک صف کا فاصلہ قائم کرے گا یا جوایک مقتدی پہلے سے کھڑا تھا، وہ ایک صف پیچھے آئے گا اور یہ دونوں پیچھے صف بنائیں گے، کیا صورت اختیار کی جائے؟
جواب: صفحہ 164، دار طوق النجاۃ، بیروت) اس حدیثِ پاک کے تحت امام علاؤ الدین ابو بکر بن مسعود کاسانی حنفی علیہ الرحمۃ (المتوفی :587ھ)بدائع الصنائع می...
ستونوں کے درمیان صف بندی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے کی مسجد میں جب جماعت کے لئے صفیں بنتی ہیں تو کچھ مقامات پر پنکھوں کے لئے لگائے گئے 2یا تین انچ موٹے پائپ درمیان میں آتے ہیں ایک عالم صاحب سے سنا تھا کہ یہ قطع صف ہے جب امام صاحب سے بات کی تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں حرج نہیں بعض مساجد میں توصفوں کے درمیان بڑے بڑے پلر ہوتے ہیں پھر بھی لوگ بجماعت ان کے درمیان نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا درست ہے ؟نیز صف کے درمیان میں پائپ ہوں جن کی وجہ سے دو نمازیوں کے درمیان خلا رہ جاتا ہوتو کیا یہ قظع صف نہیں ہے ؟
ہوالینے کے لیے پہلی صف مکمل نہ کرنا
سوال: جماعت کے دوران پہلی صف میں ایک یا ایک سے زائد بندوں کے کھڑے ہونے کی جگہ باقی ہواور بعد میں آنے والے صرف پنکھے کی ہوا کے لیے پچھلی صف میں کھڑے ہو جائیں تو کیا یہ جائز ہے ؟
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: صفوف تصور کی جائیں تو ان میں ایک پوری صف وہ آواز سن سکے، تو درج ذیل خرابیاں لازم آئیں گی: (1) سری نماز میں چونکہ آہستہ آواز سے قراءت کرنا واجب ہے...
جواب: صفحہ116،مطبوعہ ملتان) حدیث پاک کی مختصر شرح سمسار دلال کو کہتے ہیں جو تاجر اور خریدار کے درمیان سودا کراتا ہے۔۔۔ سمسار سے تاجر نام بہتر ہے کیونکہ...
جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
جواب: صف کے نمازیوں تک آواز پہنچانے کے لیے مکبرین کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ اُس وقت متاخرین فقہائے کرام نے فرمایا کہ اگر جمعہ و عیدین میں سجد سہو لازم ہوجائے،...
نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: صف ہوتی تو پہلی صف کے افراد بھی آواز سن لیتے ،تو یہ جہر یعنی بلندآواز سے پڑھنا کہلائے گا ، اس صورت میں دن کے نوافل میں جہر کرنے کی وجہ سے جان ب...
جس کام کا جائز یا ناجائز ہونا معلوم نہ ہو، اس کے متعلق فوراً پوچھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟
جواب: صفحہ 623،رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) حکیم الامت ،مفتی احمد یار خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”ہر مسلمان مرد عورت پر علم سیکھنا فرض ہے،(یہاں) علم سے مراد...