
عذاب قبر اور اعمال کا وزن ضروریات دین سے ہے؟
سوال: کیا عذاب قبر اور اعمال کا وزن، یہ ضروریات دین سے ہیں؟
کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟
جواب: قبر النبي صلى اللہ عليه وسلم، فجاء أعرابي فقال: السلام عليك يا رسول اللہ ، سمعت اللہ يقول﴿وَ لَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ جَآءُوْكَ فَ...
جن افراد کو قبر میں دفن نہیں کیا جا سکا، ان سے سوالاتِ قبر کیسے ہوں گے ؟
جواب: عذاب القبر ہو عذاب البرزخ، فکل من مات وہو مستحق للعذاب نالہ نصیبہ منہ قبر أو لم یقبر، أکلتہ السباع أو احترق حتی صار رماداً و نسف في الہواء أو صلب ...
ایک قبر میں زیادہ مُردوں کی تدفین کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا مُتعدّد لاشوں کو بیک وقت ایک بڑی قبر میں دفن کیا جاسکتا ہے؟ سائل:ماہنامہ فیضانِ مدینہ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص کی موت کے وقت اُس کا چہرہ آسمان کی طرف سیدھا ہی رہتا ہے یا بائیں طرف لٹک جاتا ہے اور پھر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ دائیں یعنی قبلہ کی طرف نہیں ہوپاتا ، تو قبر میں دفن کرتے وقت لوگ کہتے ہیں کہ قبلہ کی طرف چہرہ ہونا چاہیے ،اس لیے چہرہ قبلہ کی طرف موڑنے کی کوشش کرتے ہیں یا کہتے ہیں کہ میت کو دائیں کروٹ پر ہی لٹادو تاکہ قبلہ کی طرف منہ ہوجائے ، تو اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ میت کو قبر میں رکھنے کا درست طریقہ کیا ہے اور جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہوسکے ، تو کیا حکم ہے ؟
قبر پر مٹی ڈالنا ،پانی چھڑکنا اور لیپ کرنا کیسا ؟
سوال: (1) قبروں پر مٹی ڈالنا، ( 2) پانی چھڑکنا (3 ) اور لپائی کرنا کیسا ہے؟
قبر کو اونٹ کی کوہان کی طرح بنانے کاحکم
سوال: کیا قبر کو اونٹ کی کوہان کی طرح بنانا سنت ہے؟
جواب: دلائل و قرائن: لیکن درج ذیل چند دیگر اعتبارات سے یہ واضح ہوتا ہے کہ یہاں جس کراہت کا ذکر ہے وہ تنزیہی درجے کی کراہت ہے : 1. اس پر ایک دلیل تو ی...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: قبر کے سامنے نماز پڑھنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے لکھتے ہیں:’’ قبر کے سامنے ممنوع ہے۔ یہ حکم عام ہے مسجد میں ہو خواہ مکان میں خواہ صحرا میں، اور اس ...
پہلے سے موجود قبر کو کھول کر اس میں دوسرا شخص دفن کرنا
سوال: ایک نابالغ بچہ جس کی عمر تقریبا 7 سال کی تھی ، انتقال کر گیااور اس کو قبرستان میں دفنا دیا گیا۔اب اس بچے کے کسی قریبی رشتہ دار کا انتقال ہوا ہے،تو اس کے رشتہ دار اس نابالغ بچے کی قبر کو کھود کر اس میں میت کو دفن کرنا چاہتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح نابالغ بچے کی قبر کھود کراس میں دوسری میت کو دفن کر سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔