سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 591 results

21

حالتِ احرام میں ٹھنڈک حاصل کرنےکے لیے یا نفل غسل کرنا کیسا؟

سوال: کیا احرام کی حالت میں فرض غسل کے علاوہ نفل غسل بھی کرسکتے ہیں یا نہیں؟

21
22

کیا جنات کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا جنات کو ایصالِ ثواب کرسکتے ہیں؟

22
23

جنات کی غذا میں کون کون سی اشیا شامل ہیں ؟

سوال: میں نے سنا ہے کہ جنات کی غذا ہماری غذا کی طرح نہیں ہوتی ہے وہ ہڈیاں کوئلہ ناپاکی وغیرہ کھاتے ہیں اب سوال یہ ہے کہ اگر ان کی غذا ہماری غذاکی طرح نہیں ہے پھر وہ ہمارے کھانے میں شریک کیسے ہو سکتے ہیں جو خوراک ہم کھاتے ہیں وہ اس خوراک کو کیسے کھا سکتے ہیں رہنمائی فرمائیے۔

23
24

کیا جنات سے انسانوں کا نکاح ہوسکتا ہے؟

سوال: کیا انسانوں کا جنات سے نکاح ہوسکتاہے؟

24
25

کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟

سوال: جدید بایو ٹیکنالوجی اور کاسمیٹک انڈسٹری نے "Breathable" یا "Permeable" نیل پالش متعارف کروائی ہے جسے "Halal Nail Polish" کہا جاتا ہے۔اس نیل پالش کے اجزاء پاک اور حلال ہونے کے ساتھ ساتھ یہ نیل پالش ایسی ہوتی ہے جو پانی اور آکسیجن کو ناخن کی سطح تک پہنچنے دیتی ہے۔ایسی نیل پالش میں مخصوص پولیمرز استعمال کیے جاتے ہیں، جو مائیکرو اسکوپک سوراخوں کے ذریعہ آکسیجن اور پانی کو گزرنے دیتے ہیں۔بعض معروف برانڈز نے حلال سرٹیفکیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سائنسی لیبارٹری رپورٹس بھی فراہم کی ہیں، جو ان کی مصنوعات کی permeable خصوصیات کو ظاہر کرتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی نیل پالش لگا کر وضو و غسل وغیرہ مکمل ہو جائے گا؟

25
26

مسجد میں غسل خانہ نہ ہو تو معتکف کا غسل کے لیے باہر جانا

سوال: مسجد میں غسل خانہ نہیں ہے، صرف وضو خانہ بنا ہوا ہے تو کیا معتکف کو وضو خانے میں غسل کرنا ہوگا یا گھر جاکر غسل کرنے کی اجازت ہوگی؟

26
27

شیطان آگ کا بنا ہوا ہے،تو کیا اسے آگ کا عذاب ہو گا ؟

جواب: جنات میں سے ہے اور جس طرح دیگر جنات کو جہنم میں عذاب ہو گا، اسی طرح شیطان کو بھی جہنم کی آگ کا عذاب ہو گا اور جنات کو بھی جہنم کا عذاب ہو گا، اس کا ...

27
28

غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم

سوال: بعض دفعہ بغل یا جسم کے کسی اور حصہ پر جسم کے میل کی تہ جمی ہوئی ہوتی ہے ، انسان کی توجہ نہیں جاتی ، اس کو ہٹائے بغیر ہی وہ فرض غسل کرلیتا ہے ،اس کے بعد نمازیں وغیرہ بھی ادا کرتا رہتا ہے ،بعد میں اس کو پتہ چلتا ہے کہ اس کے جسم پر فلاں جگہ غسل سے پہلے سے ہی میل جما ہوا ہے ، تو ایسی صورت میں اس کا پہلے کیا ہوا غسل ادا ہوا یا نہیں ؟ اس نے جو نمازیں پڑھیں ، وہ ادا ہوئیں یا نہیں ؟ نیز اب جب اس کو علم ہوگیا ہے ،تو اس کے لیے کیا حکم ہے ؟

28
29

مرد و عورت کا حالتِ جنابت میں میت کو غسل دینے کا حکم

سوال: مرد یا عورت جنابت کی حالت میں ہوں، تو وہ میت کو غسل دے سکتے ہیں یا نہیں ؟

29
30

فرشتوں اور جنات کے متعلق کیا عقیدہ ہونا چاہئے؟ - دار الافتاء

سوال: فرشتے اور جنات کے متعلق ہمارا کیا عقیدہ ہونا چاہیے ؟

30