
فلموں،ڈراموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنے سے متعلق چند احکام؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ فلموں، ڈراموں اورگانوں کی سی ڈیز فروخت کرناکیساہے؟ اوردوکان پرمذکورہ سی ڈیز فروخت کرنے پراجارہ کرناکیساہے؟اوراس کام پرجوتنخواہ ملی وہ حلال ہے یاحرام؟اگرمالکِ دوکان تنخواہ کسی اورحلال مال سے دے،دوکان کی آمدنی سے نہ دے ،تووہ تنخواہ لینا شرعاکیساہے ؟
تنخواہ دار امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
جواب: لینا جائز ہے کہ علمائے متاخرین نے شعائر دین وایمان کی حفاظت کے پیش نظرامامت پراجرت لینےکے جواز کا فتوی دیا ہے۔لہٰذا جو امام، امامت پر اجرت لیتا ہے، اس...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرض دے کرمکان گروی لینا ،اسے استعمال کرتے رہنا ،پھرجب قرضدار قرض واپس کرے تو اسے مکان واپس کردینا،کیا یہ طریقہ جائز ہے یا نہیں؟
منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟
جواب: لینا جائز ہے، اسی طرح لڑکی کا لڑکے کو دیکھنا بھی جائز ہے۔ اس دیکھنے میں دونوں کی یہی نیت ہوکہ حدیث پر عمل کرناچاہتے ہیں، کیونکہ حدیث شریف میں آیاہ...
چکی والے سے آٹے کے قرض کا لین دین کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ میں نے گندم پسائی کی چکی لگائی ہے، گاہک آتا ہے اور آ کر کہتا ہے کہ 5،کلو آٹا دے دو کل یا آج شام کو گندم چھوڑ کر جائیں گے، اسے پیس کر 5 کلو آٹا کاٹ لینا۔ کیا اس طرح ادھار دے سکتے ہیں؟
میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟
جواب: لینا دینا ناجائز وحرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہے۔ یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ ان اشیاء کوکمیشن یا تحفہ قراردینادرست نہیں ،کمیشن اس لیے ن...
عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: لینا، جیسے جیکٹ یا واسکٹ وغیرہ میں بازو ڈالے بغیر کندھوں پر رکھ لینا۔ یونہی ایسا کپڑا جس میں آستینیں یا چاک نہیں ہوتے، اسے کندھوں یا سر پر ڈال کر دون...
نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم
جواب: لینا جائز و حلال ہوگا۔ یونہی عام طور پر سننے والے شرکائے محفل جس طرح رقم دیں تو ان کا دینا اور نعت خواں کا لیناجائز ہے کہ اس صورت میں ان سے طاعت پر...
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
سوال: زید نے واٹس ایپ پر ایک شادی گروپ بنایاہواہے۔ جس میں تقریباً 800 سے زائدافراد ایڈ ہیں۔اس گروپ میں ایڈتو کوئی بھی ہوسکتا ہے ،البتہ کوئی ممبر اس گروپ میں میسج نہیں کرسکتا۔اگر کوئی ممبر اپنی پروفائل شیئر کرنا چاہتا ہے، تو اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ ممبر ایڈمن سے پرسنل پر رابطہ کرکے اسےاپنی پروفائل سینڈ کردیتا ہے ۔ایڈمن اس پروفائل کی سیٹنگ وغیرہ کرکے ، ایک کوڈ لگاکر اس فائل کو اپنے پاس سیو کرلیتاہے اور ہر 15دن بعداسے گروپ میں شیئر کرتا رہتا ہےاورچھ ماہ تک یہ پروفائل شیئر کی جاتی ہے۔اس سارے پروسیس کے بدلے ایڈمن اس ممبر سے 500 روپے اجرت کے طور پر لیتا ہے۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا ایڈمن کا اس پروسیس کے بدلے 500 روپے لینا جائز ہے؟ نوٹ:پروفائل میں لڑکے / لڑکی کی عمر،تعلیم،شہراورجاب وغیرہ کی صرف معلومات درج ہوتی ہیں۔کسی لڑکی کی تصویر شیئر نہیں کی جاتی ۔