سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 2130 results

21

تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم

سوال: کتبۃ المدینہ سے مفتی محمدقاسم قادری دامت برکاتہم العالیہ کی تین تفسیریں جاری ہوئی ہیں:(1)تفسیرصراط الجنان (2)تفسیرتعلیم القرآن (3)اوراِفہام القرآن (حاشیہ قرآن)۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ ان تفاسیرکو بے وضوشخص کاچھونا کیساہے؟نیز اسلامی بہن مخصوص ایام میں ان تفاسیرکوپکڑ سکتی ہے یانہیں ؟اور اسی حالت میں اس کی عبارت پر ہاتھ لگا سکتی ہے یا نہیں ؟

21
22

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

سوال: دُرود شریف کو حق مہر مقرر کیا جاسکتا ہے ، زید کا کہناہے کہ دُرود ِپاک وغیرہ کسی غیرِ مال چیز کوبھی حق مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ،کیونکہ حدیث پاک سے ثابت ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت حواء رضی اللہ عنہا کے مہر میں دُرود شریف پڑھا تھا،اِسی طرح ایک صحابیہ کا مہر تعلیمِ قرآن رکھا گیا تھا ،اس سے بھی ثابت ہوتاہے کہ جو چیز مال نہ ہو اسے مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ، شرعی رہنمائی فرمائیےان روایات کے مطابق کیادُرود پاک کو مہر مقرر کیا جاسکتا ہے؟

22
23

کیا کام ہونے سے پہلے منت تبدیل کرسکتے ہیں ؟

سوال: کسی نے کوئی کام پورا ہونے پر کسی عبادت کی منت مانی، تو کیا کام پورا نہ ہونے سے پہلے منت میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے؟ مثلاً:کوئی کام پورا ہونے پر20 رکعت پڑھنے کی منّت مانی، پھر کام پورا ہونے سے پہلےاگلے دن ہی وہ منت بدل کر 10 رکعت پڑھنے کی منت مقرر کرلی؟

23
24

عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم

جواب: قرآن) عورتوں کے قبور پر جانے کی مطلقاً ممانعت کے متعلق امام اہل سنت فرماتے ہیں:”اقول : ( میں کہتا ہوں ) قبورِ اقرباء پر خصوصاً بحال قرب عہد ممات تجد...

24
25

روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ ہندہ نے یوں منت مانی کہ”میرا بیٹا امتحان میں پاس ہوگیا، تو میں ایک روزہ رکھوں گی۔ “اب اس کا بیٹا تو امتحان میں پاس ہوگیا، لیکن ہندہ اتنی بیمار ہے کہ وہ روزہ نہیں رکھ سکتی، ڈرِپ کے ذریعہ اسے کھانا پانی دیا جاتا ہے، بظاہر ہندہ کے صحت یاب ہونے کی بھی کوئی امید نہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اب اس صورت میں ہندہ کے لیے منت کے روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا ہندہ کی طرف سے اس روزے کا فدیہ ادا کیا جاسکتا ہے ؟رہنمائی فرمادیں۔

25
26

جاب لگنے پر محفل میلاد کی منت پوری کرنا ضروری ہے؟

جواب: قرآن چھونے ،اذان دینے ، مسجدا ور پل بنانے کی منت وغیرہ شرعی منت نہیں ہے کیونکہ یہ کام اگر چہ نیکی کے ہیں مگر یہ عبادت مقصودہ نہیں ہیں۔(ردالمحتار، ک...

26
27

بکرا صدقہ کرنے کا حکم‎

جواب: منت مانی کہ” میں شفا یاب ہوگیایاسمندرسے صحیح سلامت بچ گیا ، تومجھ پربکری ذبح کرنالازم ہے یامیں بکری ذبح کروں گا، تووہ منت لازم ہوجائے گی “اورمنت کے با...

27
28

نابالغ منت مان کر بھول جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: زید نے نابالغی کی حالت میں نوافل پڑھنے کی منت مانی تھی، لیکن کتنے نوافل پڑھنے کی منت مانی تھی ؟ یہ زید کو یاد نہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کتنے نوافل پڑھے کہ وہ اس منت سے برئی الذمہ ہوجائے؟

28
29

مردکے بال نہ کٹوانے کی منت ماننا

جواب: پڑھنے ، فقیروں کو کھانا دینے ، کپڑا پہنانے وغیرہ کی منت مانو وار اپنے یہاں کے کسی سنی عالم سے دریافت بھی کر لو کہ یہ منت ٹھیک ہے یا نہیں ۔‘‘(بہار شریع...

29
30

منت کا درود پاک کام کرتے ہوئے پڑھنے کا حکم

سوال: میں نے درودِ پاک پڑھنے کی مانی تھی، جب میں منت والا درود پاک پڑھتی ہوں ، تو دھیان بٹ جاتا ہے یا درود پاک پڑھتے پڑھتے کوئی کام بھی ساتھ کر رہی ہوتی ہوں، ایسی صورت میں درود پاک پڑھنے سے منت پوری ہوگی یا نہیں؟

30