
ماں شریک بہن کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: نسرین نے ایک شخص سےنکاح کیا جس سے ایک بیٹی (پروین) پیدا ہوئی۔ پھر اس شوہر سے طلاق ہوجانے کے بعد عدت گزار کر دوسرے شخص سے نکاح کیا ۔ اس سے ایک بیٹا (خرم)پیدا ہوا۔ نسرین کی بیٹی پروین کا ایک شخص سے نکاح ہوا، جس سے اس کی ایک بیٹی (روزینہ)پیدا ہوئی، اب پروین کا یہ ارادہ ہے کہ وہ اپنی بیٹی (روزینہ)کا نکاح خرم سے کروا دے، جو کہ پروین کا ماں شریک بھائی ہے، کیا یہ نکاح جائز ہوگا ؟
ماں کا دودھ بخشنے یا بخشوانے کا نظریہ
سوال: ماں کا دودھ بخشنا کیسا ہے؟ اگر ماں نے دودھ نہیں بخشا ،یا اولادنےنہیں بخشوایاتو کیا حکم ہے؟
جواب: ماں بن جاتی ہے اور جس شوہرکا یہ دودھ تھا،وہ ان کا رضاعی باپ بن جاتا ہے، اور پھر اس عورت اور شوہر کے تمام رشتے دار ان کے رضاعی رشتے دار بن جاتے ہیں، پس...
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ زیدکاانتقال ہوا،اس نےورثاء میں تین بیٹے اوردوبیٹیاں چھوڑیں ،جبکہ اس کے والدین ،زوجہ ،دادا،دادی اورنانی اس کی حیات میں ہی انتقال کرگئے تھے،اس کے بعد اس کے بیٹوں میں سے دو کاانتقال ہوا،جائیداد اب بیٹوں کی اولاد کے پاس ہے ،اب تک سب لوگ ان سے حصہ لے چکےہیں ،صرف زیدکی بیٹیوں میں سے ایک بیٹی ہندہ کاحصہ اس کے بھتیجوں کے قبضہ میں ہے،جوخاندانی دشمنی کے باعث اسے نہیں دے رہے۔ہندہ کے حصے میں کئی ایکڑزمین آتی ہے،لیکن جن رشتہ داروں کے پاس ہے، وہ باربارمطالبے کے باوجودبھی حصہ نہیں دے رہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں اس طرح کرناکیساہے؟
بیٹا اپنی ماں کی طرف سے زکوۃ ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: ماں پر زکوۃ واجب ہوتو کیا بیٹا اپنے مال سے ، اپنی ماں کی طرف سے زکوۃ نکال سکتا ہے اور کیا بیٹے کےاپنی ماں کی طرف سے زکوۃ نکالنے سے ،ماں کی زکوۃ ادا ہوجائے گی؟نیز بیٹا اگر ماں کی زکوۃ اپنے مال سے نکال دے تو ماں کو ثواب ملے گایا بیٹے کو؟
نابالغہ بیٹی کی مِلک میں موجود سونا بڑی بیٹی کو دلوانا
جواب: ماں کے لیے جائز نہیں اگر چہ ماں کایہ ارادہ ہو کہ بعد میں اتنا سونا نابالغہ بیٹی کو واپس لوٹا دے گی کیونکہ ماں کو اس طرح نابالغہ بچی کے مال میں تصرف کر...
آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم
جواب: جھگڑا)نہ ہو، یعنی یہ واضح ہو کہ مٹکے اور گملے کس طرح کی مٹی سے تیار ہوں گے،ان مٹکوں اور گملوں کا معیار کیا ہوگا ،ان کی ہیئت ،حجم اور سائز کتنا ہوگا،ا...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
جواب: جھگڑا شروع کردیا ، یہاں تک کہ بحث و تکرار کا سلسلہ بہت دراز ہوگیا ، تو اللہ تعالیٰ نے سورہ آلِ عمران کی یہ آیت نازل فرمائی: ﴿فَمَنْ حَآجَّکَ فِیۡہِ م...
بیوی اور اس کی بھانجی کی بیٹی کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم
جواب: ماں کی خالہ ہےاور جس طرح اپنی خالہ حرام ہے،اسی طرح ماں کی خالہ بھی حرام ہےلہٰذا عائشہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے غلام مصطفی کا مریم سے نکاح جائز نہیں ۔ ...
اسلام میں خالہ کے رشتے کی اہمیت
سوال: کیا ماں کی وفات کے بعد خالہ ماں کے قائم مقام ہوتی ہے؟