سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 1129 results

21

نماز مکروہ تحریمی ہونے کے لئے مکروہ تحریمی فعل کا پوری نماز میں پایا جانا ضروری ہے یا کچھ وقت میں ؟

سوال: نماز کے مکروہاتِ تحریمہ میں سے اگر کوئی مکروہ پوری نماز میں اول تا آخر پایا جائے،تو نماز مکروہ تحریمی ہوگی یا نماز کےکسی جز یا حصہ میں پائے جانے سےبھی مکروہ ہوجائےگی؟مثلاً:نماز سے پہلے ہی کسی کی آستین آدھی کلائی سے زیادہ چڑھی ہوئی تھی ،اس نے نماز شروع کردی، اب اگر وہ عملِ قلیل کے ذریعے آستین درست کرلے، تو اس کی نماز کراہت سے نکل جائےگی یا اب بھی مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی؟

21
22

عورتوں کی جماعت مطلقامکروہ تحریمی ہونے کی وجہ

سوال: اگر کوئی ہم سے پوچھے کہ عورتوں کی جماعت مطلقاً مکروہ تحریمی ہے، اس کی کیا وجہ ہے؟ تو اس کا کیا جواب دیا جائے؟

22
23

امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟

جواب: مکروہِ تنزیہی ہے، بلکہ امام کا دو سورتیں ملانا اگر مقتدیوں پر گراں گزرتا ہو تو یہ مکروہِ تحریمی و ناجائز و گناہ ہے، بشرطیکہ امام مسنون مقدار سے زائد ق...

23
24

نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: مکروہ تحریمی، ناجائزوگناہ ہے، وہ نماز پڑھنے والا منفرد ہو یا مسبوق، دونوں صورتوں میں یہی حکم ہے، نیز امام کے لیے نماز کے بعد نمازیوں کی طرف منہ کرنے...

24
25

دورانِ نماز قبلہ سے منہ پھیرنے سے نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب"نماز کے احکام"کے صفحہ 195 پر مذکور ہے:”اگر صرف منہ قبلہ سے پھرا تو واجب ہے کہ فوراً قبلہ کی طرف منہ کرلے اور نماز نہ جائے گی مگر بلا عذر ایسا کرنا مکروہِ تحریمی ہے۔“ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ صورتِ مسئولہ میں فقط یہ فعل مکروہِ تحریمی ہے یا پھر نماز بھی مکروہِ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی؟؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔

25
26

نماز میں ایڑیاں کھڑی کر کے بیٹھنا کیسا؟

جواب: مکروہ تنزیہی ہےکہ ان دونوں حالتوں میں مسنون طریقہ افتراش ہے یعنی الٹا پاؤں بچھا کراس پر بیٹھےاورسیدھا پاؤں کھڑا کرکے اس کی انگلیاں قبلہ رُ و رکھے، اور...

26
27

نمازی کا اپنے لباس پر سجدہ کرنا کیسا؟

سوال: عرض یہ ہے کہ یہ جو مسئلہ ہے کہ سجدہ اپنے لباس پر نہ کیا جائے جیسے آستین یا دامن یا دوپٹہ پر، ایسا کرنا مکروہ ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ کونسا مکروہ ہے، تنزیہہی یا تحریمی؟ اگر تحریمی ہے تو کیا نماز واجب الادا ہو گی؟

27
28

مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟

سوال: کئی لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ جب طوافِ عمرہ یا نفلی طواف کے لیے مطاف شریف میں جاتےہیں ،تو اس وقت زوال کا مکروہ وقت چل رہا ہوتا ہے ،تو وہ اسی وقت لا علمی میں طواف بھی کرلیتے ہیں اور بعد کے دو نفل بھی پڑھ لیتے ہیں ،اس طرح مکروہ اوقات میں طواف کرلینا اور بعد کے نوافل پڑھنا کیسا ؟اگر کسی نے پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟یہ بھی بتادیں کہ اگر کسی نے فجر و عصر کے وقت میں طواف کیا، تو کیا ان اوقات میں یہ نماز پڑھ سکتا ہے ؟

28
29

مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم

جواب: مکروہ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے اوربعض تفاسیر مفصل ہیں، جن میں تفسیر کی مقدار زیادہ ہوتی ہےاور انہیں قرآن مجید نہیں کہا جاتا، بلکہ تفسیر کی کتاب یا کت...

29
30

عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: مکروہ تحریمی ہو جاتی ہے۔ کراہتِ تحریمی والے اعمال میں سے ایک عمل ’’سدل کرنا‘‘ بھی ہے ، حدیث پاک میں سدل کرنے سے منع فرمایا گیا ہے۔ فقہائے کرام سدل کی ...

30