
عورت کا مخصوص ایام میں قاعدہ کو چھونا کیسا ؟
جواب: ناپاکی کی حالت میں بلا حائل ہاتھ لگانا، مکروہ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ عمل ہےاور اگر کپڑے وغیرہ کسی حائل سے، اگرچہ وہ اپنے تابِع ہی کیوں نہ ہو جیسے آست...
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: حالت میں منہ کرنے کو مکروہ جانا اور اسی کو قاضی عیاض نے جمہور علماء سے نقل کیا ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ مکروہ تحریمی ہے۔ (رد المحتار علی الدر المختار، ...
کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص نے کھڑی ٹرین میں ظہر کی فرض نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی، تو فرض باقی نہ رہے۔ کیا اب فوراً سلام پھیر کر نماز توڑ دے یا ویسے ہی ٹوٹ گئی یا نفل کے طور پر مکمل کرے؟
خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟
جواب: حالت نماز میں کسی کو سکھانا یا کسی سے سیکھنا دونوں ناجائز ہیں یعنی کسی کو لقمہ دینا یاکسی سے لقمہ لینا ۔مگرضرورتاً اصلاح نماز کےقصد سے جائزرکھاگیا ،او...
حائضہ کا بغیر چھوئے موبائل فون سے دیکھ کر قرآن پڑھنا کیسا؟
جواب: ناپاکی کی حالت میں قرآنِ پاک کی طرف نظر کرنا، اُسے سمجھنا اور خیالات میں پڑھنا شرعاً جائز ہے۔ ہاں! اگر پڑھنے سے مراد زبان سے الفاظ کی ادائیگی ہی ہے ...
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟
عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: حالت میں فرضِ وقت ظہر کی نماز نہیں۔اور تتارخانیہ میں ہے کہ اگر وقت نکل جانے کے بعد نماز پڑھی اور اسے وقت کا نکلنا معلوم نہیں تھا اور اس نے فرضِ وقت ک...
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
سوال: یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ فجر اور عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے، لیکن ان دونوں نمازوں کے بعد واجب الاعادہ نمازیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
غیرمسلم کے استعمال شدہ گدے (Foam) کا حکم
سوال: ایک غیر مسلم سے خریدے ہوئےسیکنڈہینڈ(Second Hand)یعنی استعمال شدہ میٹرس، گدے (Mattress)کی پاکی یا ناپاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا ؟جبکہ اس میٹرس، گدے کی ناپاکی معلوم نہ ہو اور بظاہر ناپاکی کے کوئی اثرات بھی نہ پائے جاتے ہوں؟
غسل فرض ہونے کا علم نہ ہو اور نمازیں پڑھتے رہے، تو حکم؟
جواب: ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کے گناہ سے توبہ کرنی ہوگی، اورجو نمازیں ناپاکی کی حالت میں پڑھی ہیں وہ تمام نمازیں دوبارہ ادا کرنی ہوں گی کہ ناپاکی ...