
شوال کے 6 روزوں میں قضا روزوں کی نیت بھی کر سکتے ہیں ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کو رمضان المبارک میں مخصوص ایام آنے کی وجہ سے کچھ روزے چھوڑنے پڑے ، جن کی قضا اس پر لازم ہے ، اس نے یہ سُن رکھا ہے کہ شوال کے چھ روزوں کی بہت فضیلت ہے ، تو کیا ایسا ممکن ہے کہ اسلامی بہن شوال میں اپنے قضا روزوں کی نیت سے روزے رکھے اور ساتھ شوال کے نفل روزوں کی بھی نیت کر لے اور یوں ایک ساتھ دونوں ہو جائیں ؟ قضا روزوں کی ادائیگی کے ساتھ شوال کے نفل روزے بھی ہو جائیں گے یا نہیں ؟
نفلی روزے کی والدین وغیرہ سے سے اجازت
سوال: نفلی روزہ رکھنے کے لئے کیا والدین یا بڑے بھائی سے اجازت لینا ضروری ہے؟
جواب: نفلا لا يجب إتمامه، حتى لو نقضه لا يجب القضاء۔ وفي الصغرى: هذا إذا أفسد الصوم النفل في الحال، أما إذا اختار المضي ثم أفسده فعليه القضاء۔ قال: وهكذا في...
کمزوری کی وجہ سے قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرنا
جواب: نفلی روزے کی وجہ سے قضا نماز پڑھنے میں دقت ہو تو نفل روزہ رکھنے کے بجائے جلد از جلد قضا نمازیں پڑھے کہ قضا نمازیں زیادہ اہم ہیں،کیونکہ نوافل روزہ نہ ر...
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
جواب: نفل شمار ہوگا اور روزے کی قضانئے سرے سے اس کے ذمہ لازم آئے گی۔ اس پوری تفصیل سے واضح ہوا کہ پوچھی گئی صورت میں اگر ہندہ شیخِ فانیہ ہے، تو پھر اس کی...
رات میں قضا روزے کی نیت کی، مگر سحری بھولے سے مطلق روزے کی نیت سے کی تو کیا حکم ہے؟
جواب: نفل بنية من الليل إلى الضحوة الكبرى)“یعنی رمضان، نذرِ معین اور نفل روزوں کی نیت رات سےلے کر ضحوہ کبری سے پہلےپہلے تک کی جاسکتی ہے ۔ (فيصح أدا...
بیماری کے سبب منت کے روزے نہ رکھ سکیں تو فدیہ دینا جائز ہے؟
جواب: نفل شمار ہوگا اور نئے سرے سے روزے کی قضا ذمہ پر لازم آئے گی۔ خلاصہ کلام یہ ہے کہ پوچھی گئی صورت میں ہندہ کے لیے روزوں کے فدیہ کا حکم نہیں ہے بلکہ...
کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟نیزاولاد کو نفلی روزے کے لیے والدین کی اجازت ضروری ہے ؟
سوال: (1)اگر کوئی ایک دو ماہ مثلاً: ربیع الاول اور ربیع الثانی میں لگاتار نفلی روزے رکھنا چاہے، تو اس بارے میں شریعت کیا فرماتی ہے؟ایک شخص کے بقول کسی حدیث میں لگاتار روزے رکھنے سے منع کیا گیا ہے، تو اس بارے میں بھی رہنمائی فرما دیجیے۔ (2) نیز کیا اولاد کو نفلی روزہ رکھنے کے لیے اپنے والدین سے اجازت لینا ضروری ہے؟
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
جواب: نفل ہیں۔(الصحیح للبخاری،جلد 3، صفحہ24، حدیث1891، دار طوق النجاۃ) اسی طرح کی ایک حدیث پاک کی شرح بیان کرتے ہوئے عمدۃالقاری میں ہے:”الثالث: ان الص...
اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟
سوال: ایک باجی رمضان کے آخری عشرکا سنت اعتکاف بیٹھی تھیں تو ان کومجبوراکہیں جاناپڑا،جس وجہ سے ان کا اعتکاف ٹوٹ گیا، تو اب حکم یہ ہے کہ ایک دن کا اعتکاف روزہ رکھ کر قضاکیا جائے تو پو چھنا یہ تھا کہ عیدکے بعدجب اعتکاف کی قضاکریں گی توروزے میں کون سے روزے کی نیت کریں گی؟ رمضان کےروزے کی یا نفلی روزے کی نیت؟