
کعبہ معظمہ کے سامنے نماز ادا کرنے میں نظر کہاں رکھے؟
جواب: آدابِ نماز میں سے ہے کہ نمازی حالتِ قیام میں سجدہ کی جگہ نظر رکھے، حالتِ رکوع میں قدموں کی پشت پر، سجدہ میں ناک پر اور حالتِ قعدہ میں اپنی گود پر نگاہ...
نمازکے دوران کسی تحریرکوسمجھنا
سوال: نمازکےدوران کسی تحریرکودیکھ کر پڑھنےسےنمازفاسدہوجاتی ہے،اس پرسوال یہ ہےکہ اگرکوئی شخص کسی تحریرکودیکھ کرزبان سےنہ پڑھے،صرف سمجھے،توکیااس سےبھی نمازفاسدہوجائےگی۔
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: نمازکے لیے بلانا۔ (الف)اب اس بلانے سےمغرب کی نمازکی اقامت بھی مرادہوسکتی ہے کہ جب کسی کاروزہ ہواورمغرب کی نمازکی اقامت اس حال میں ہوکہ اس کے سام...
کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: نمازکے بعد مصافحہ کرنا سنت ِروافض ہے‘‘ کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں: ’’یوں ہی مصافحہ بعد نماز فجر وعصر اگر کسی وقت کے روافض نے ایجاد کیا اور خاص ان کا...
نماز کے علاوہ دیگر اذانوں کے جواب دینے کا حکم ؟
جواب: نمازکے علاوہ دیگر اذانوں کے جواب دینے پر استدلال کرنا بعید نہیں ہے اورعلامہ شامی نے جو”والظاھر“ذکر کیا،اس سے مرادحدیث کا ظاہر ہے۔ (جد ا...
نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟
جواب: نمازکے منافی نہیں ہے۔ (ردالمحتار مع الدرالمختار ،جلد 2،صفحہ460،مطبوعہ کوئٹہ ) فتاویٰ قاضی خان میں ہے:”المصلی اذااخبر بخبر یسرہ فقال الحمدللہ...
نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے کہ ایک امام نماز ِ عشاء کی تیسری رکعت مکمل کرنےکے بعدچوتھی کے لیے کھڑے ہو نے کے بجائے بھولے سے بیٹھ گیا ، پھرایک مقتدی نے تین تسبیح کی مقدار سے پہلےلقمہ دیااورامام اس کا لقمہ لےکرفورا کھڑا ہو گیا اورنمازکے آخر میں سجدہ سہو کیا ، تو اس صور ت میں نماز کا کیا حکم ہے ، ہوگئی یا نہیں؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ اس جماعت میں کوئی مقتدی مسبوق نہیں تھا۔سب پہلی رکعت سے شامل تھے۔
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: نمازکے فوت ہونے پر کوئی بدل ہو اس کے فوت ہونے کا خوف ہو، تو تیمم جائز نہیں، بلکہ وضو کرے اس دوران اگر نماز فوت ہو جائے، تو اس کا بدل ادا کرے۔ (...
وتر کے بعد والے دو نفل اور تہجد کی نماز؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارشریعت کے چوتھے حصے میں لکھاہواہے کہ وترکی نمازکے بعددورکعت نفل پڑھ لیں ، تو تہجدکے لیے نہ اٹھنے کی صورت میں یہ دو رکعتیں تہجدکے قائم مقام ہوجائیں گی۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ جب یہ دورکعتیں تہجدکے قائم مقام ہیں توکیاان دورکعتوں کےپڑھنے پرتہجدکااطلاق کیاجاسکتاہے؟