
نماز میں آخری سلام پھیرتے وقت شدت سے گیس آجائے، تو نماز کا حکم
جواب: واجب ہے اس کےچھوڑنے کی وجہ سے یہ نماز واجب الاعادہ ہو گی۔ (3) اگر ایک طرف سلام پھیر چکے تھےلیکن دوسری طرف سلام پھیرنے میں ابھی السلام نہ کہا تھا ...
امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم
جواب: واجب ہے کہ لوٹ آئے اور تشہد کا اعادہ کیے بغیر ایک طرف سلام پھیر کر سجدہ سہو کرے اور اس کے بعد دوبارہ التحیات وغیرہ پڑھ کر نماز مکمل کر لے۔ اس صورت میں...
مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟
جواب: واجب الاعادہ ہے ۔اس مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ امام نے جان بوجھ کر چار رکعات پڑھائیں یا بھولے سے پڑھائیں ، بہر صورت مقتدیوں کے لئے حکم یہ ہے کہ ان کی نما...
واجب الاعادہ نماز کی نیت کیسے کریں گے؟
سوال: ایک سے زیادہ واجبات ترک ہونے کی بنا پر نماز واجب الاعادہ ہوئی ہو تو اعادے میں ادا کی گئی نماز کی نیت کیا کرنا ہوگی؟
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: جن رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے، اگر ان میں سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں چلے گئے، تو یاد آنے پر واپس لوٹنے کا حکم ہوتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ (1)یہ واپس لوٹنا کس درجے کا حکم ہے ؟ اگر یاد آنے کے باوجود واپس نہیں لوٹتے، تو کیا سجدہ سہو کافی ہو جائے گا؟ (2) رکوع فرض اور سورت ملانا واجب ہے ، تو یہاں فرض سے واجب کی طرف لوٹنے کا کیوں حکم ہے ؟
سجدے میں ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے ؟
جواب: واجب ہے،صرف پیشانی جمانے پر اکتفاء کرنا ،بلاعذر ناک کی ہڈی نہ لگانا مکروہ تحریمی ،ناجائز وگناہ ہے اور ایسی نماز کا اعادہ کرنا بھی واجب ہے،ہاں اگر کوئ...
شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: واجب ہے کہ نماز میں قصر کرے ،یعنی چار رکعت والے فرض ، مثلاً ظہر ، عصر اور عشاء کو دو پڑھےکہ اس کے حق میں دو رکعتیں ہی پوری نماز ہے ،لہٰذا اگر جان بو...
صرف واجب الاعادہ نمازیں ذمہ پر ہونے سے صاحبِ ترتیب رہے گا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے اپنی فرض قضا نمازیں مکمل کر لی ہیں، لیکن زید پر تین سال کی نمازِ ظہر کی سنتِ قبلیہ کی ادائیگی واجب الاعادہ ہے، کیا زید نماز میں صاحب ترتیب ہے یا نہیں؟ زید پر نماز ظہر کی سنت قبلیہ اس طرح واجب ہوئی کہ زید نماز ظہر کی سنت قبلیہ کی پہلی دو رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ سورت ملاتا تھا، لیکن آخری دو رکعت میں سورت ملا کر نہیں پڑھتا تھا، اس کے بعد جب یہ معلوم ہوا ہے کہ چاروں رکعتوں میں سورت ملانا واجب ہے، تب سے سورت ملا کر ہی سنتیں ادا کرتا ہے۔
ساری زندگی غلط نمازیں پڑھیں توکیا حکم ہے؟
جواب: واجب ترک کیایابھولےسےواجب چھوڑااورسجدہ سہونہیں کیا،توایسی تمام نمازیں واجب الاعادہ ہوں گی۔ لہذا ایسےشخص کوحکم ہےکہ ظن غالب کرے،یعنی اچھی طرح سوچے ...
نمازمیں فاتحہ سے پہلے سورت شروع کردی اور سجدہ سہو بھی نہ کیا اب کیا حکم ہے؟
جواب: واجب الاعادہ ہے کیونکہ بھولے سےسورت فاتحہ سے پہلے سورت کی ایک آیت یا اس کی مقدار پڑھنے سے سجدہ سہو واجب ہو جاتا ہے،آپ نے بھی چونکہ سورۃ الفاتحہ سے پہل...