
جواب: وتر ۔ نیت اس طرح کیجئے ، مثلا:’’ سب سے پہلی فجرجو مجھ سے قضا ہوئی اورابھی تک اس کوادانہیں کیا، اُس کو ادا کرتا ہوں ۔ ‘‘ ہرنماز میں اسی طرح نیّت کیجئے...
چار رکعت والے فرضوں کے پہلے قعدے میں درودِ پاک پڑھ لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: وتر و سنن رواتب کے قعدہ اولیٰ میں اگر تشہد کے بعد اتنا کہہ لیا” اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ “يا ”اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیِّدِنَا “ تو اگر سہو...
قضا نماز میں تخفیف کا حکم و طریقہ
جواب: وتر ادا کر لےاگر کوئی کسی نماز میں تخفیف نہیں کرنا چاہتا تو اس میں کوئی حرج نہیں بلکہ مزید کار ثواب ہے۔ قضا نمازوں میں تخفیف کا طریقہ یہ ہے کہ : ...
کثیر قضا نمازوں کو پڑھنے کا طریقہ اور ان کے لئے کون سی نمازیں چھوڑ سکتے ہیں ؟
جواب: وتر پڑھنا تو لازم و ضروری ہیں ان کی ایک رکعت بھی چھوڑنا جائز نہیں ہےاسی طرح سنن مؤکدہ بھی لازماً پڑھی جائیں گی کہ ان کی شریعت میں بہت تاکید آئی ہے ، ح...
چار رکعت والی نماز میں دو پر سلام پھیر دیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: وترا(أنه أتمها فسلم ثم علم)قبل إتيانه بمناف(أنه صلى ركعتين أتمهاوسجد للسهو)لبقاء حرمة الصلاة‘‘ترجمہ:چار رکعت فرض نماز ،یا تین رکعت نماز پڑھنے والے نے...
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: وترکومغرب کی نمازکے مشابہ نہ پڑھو؟ اگر یہ حدیث ہے، تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ نیز اس حدیث کا مطلب بھی بیان کر دیں کہ اس سے مراد کیا ہے؟ سائل: محمد احمد (کلیم شہیدپارک، فیصل آباد)
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: جب ہم عشاء کی نماز ادا کرتے ہیں،تو اس میں وتروں کے بعد بھی دورکعت نفل پڑھتے ہیں،کیا وتروں کے بعد یہ نفل پڑھنا جائز ہے؟ آج کل سوشل میڈیا پہ یہ بات بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے کہ’’ وتروں کے بعد نفل نہیں پڑھ سکتے،کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم دیا کہ تمہاری آخری نماز وتر ہونی چاہئے۔ (صحیح بخاری)‘‘برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
سوال: ہرنمازکے بعدامام صاحب کااجتماعی دعاکروانا کیسا ہے؟بعض لوگ اسے بدعت کہتے ہیں ،قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کا جواب عطا فرمائیے ۔
روزے دار کی دعا قبول ہونے کا کون سا وقت ہے ؟ پورا دن یا خاص افطار کے وقت ؟
سوال: دعا قبول ہونے کی بشارت صرف افطار کے وقت سے خاص ہے یا روزے کی حالت میں کسی وقت بھی دعا کرنے پر یہ بشارت حاصل ہو گی ؟ (2)کیا دعا قبول ہونے کی بشارت نفل روزہ رکھنے والے کو بھی حاصل ہو گی یا یہ صرف فرض روزے کے ساتھ ہی خاص ہے؟
سنت مؤکدہ کی چاروں رکعتوں میں سورتوں میں ترتیب ضروری ہے؟
جواب: وتر کی تمام رکعتوں میں احتیاطاً قراءت کے لازم ہونے والا مسئلہ ہے کہ وتر کی نماز واجب ہے، لیکن فقہائے کرام نے اس کے سنت مؤکدہ ہونے کے احتمال کے سب...