
مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟
جواب: وقف کرنے کے متعلق کیے گئے ایک سوال کے جواب میں امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:”جبکہ...
عید گاہ میں شادی بیاہ کی تقریب منعقد کرنا
جواب: وقف ہو ، تو وہاں وقف والے کام کے علاوہ کوئی دوسرا کام ، یونہی شادی بیاہ کی تقریبات بھی نہیں کر سکتے ، کیونکہ جب کوئی شخص کسی چیز کو وقف کر دیتا ہے ، ت...
مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مدرسہ میں دیئے گئے وقف کے قرآنِ پاک جب حفظ و ناظرہ کے لئے بچوں کو پڑھنے کے لئے دیئے جاتے ہیں تو بچے پہچان کے لئے قرآنِ پاک پر نام لکھ لیتے ہیں اور اغلاط یاد رکھنے کے لئے نشان بھی لگا لیتے ہیں تو وقف کے قرآنِ پاک میں ذاتی تصرف جائز ہے یا نہیں؟
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
جواب: وقف کیا ہو، ہاں ضرورت کے وقت اسباب ِمسجد کو کرایہ پر دینا ایک مستثنیٰ صورت ہے۔اما م اہل سنت فرماتے ہیں:”کرایہ پر دینے کے لئے وقف ہوں تو متولی دے سکت...
جس کام کا جائز یا ناجائز ہونا معلوم نہ ہو، اس کے متعلق فوراً پوچھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟
جواب: مسائل نماز ىعنى اس کے فرائض و شرائط و مفسدات (ىعنى نماز توڑنے والى چىزىں) سىکھىں تاکہ نماز صحىح طور پر ادا کرسکے، پھر جب رمضان المبارک کى تشرىف آورى ہ...
مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟
سوال: (1) مسجد کی وقف دکانوں کو کتنے کرایہ پر دیا جائے ؟ کیا عرف سے کم کرایہ پر دکانیں دی جا سکتی ہیں؟ (2) کیا منتظم خود وقف کی دکانوں کو کرایہ پر لے سکتا ہے ؟ (3) مسجدکی موٹر چلا کر کوئی شخص اپنی دکانوں وغیرہ کے سامنے پانی کا چھڑکاؤ کر سکتا ہے؟ جب کہ وہ کہے کہ میں اس کا بل ادا کر دوں گا۔ (4) مسجد میں نمازیوں کے لیے رکھے ہوئے پانی کے کولر سے کوئی شخص پانی کی بوتلیں وغیرہ بھر کر اپنے گھر لے جا سکتا ہے ؟
اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟
جواب: وقف کررکھی ہے (اورخادمین اس وقف کے مصرف ہیں)یازمین توانہی کی ملک تھی ،انہوں نے خادمین کے کام کی اجرت کے طورپرزمین کی پیداواران کے لیے مقررکررکھی ہےتوک...
متولی بننے کےلیے کیا شرائط ہیں ؟
جواب: وقف سے تعلق رکھنے کےوالے کسی ادارے یا وقف کے مصارف کا متولی ہونا ہے تو اس کے لئے بنیادی خصوصیات جو ایک متولی میں ہونا ضروری ہیں وہ درج ذیل ہیں: " ...
سوال: سورۂ یس میں وقف ِغفران آتا ہے، اس سے کیا مراد ہے؟
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: مسائل بیان کرنے کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ عوام ان کے کہے کے مطابق فرض غسل ادا کریں گے اور نمازیں پڑھ کر مطمئن ہوجائیں گےکہ روزے بھی محفوظ رہے اور نمازی...