سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 340 results

21

دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟

جواب: پاؤں کو دھلوا کر چھڑکا جائے،تو خیر و برکت ہوگی کہ اس گھر میں وہ اب آئی ہے اور یہاں وہ اللہ تعالیٰ کی کسی نافرمانی میں مرتکب نہیں ہوئی،تو اس کے پاؤں دھ...

21
22

کیا دوران وضو ایک موزے پر مسح اور دوسرے کو دھونا درست ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کی بائیں سائڈ پر فالج کا اٹیک ہوا ہے جس کی وجہ سے اس کی بائیں ٹانگ مفلوج ہو گئی ہے اب زیدفالج زدہ پاؤں پر موزہ پہنتا ہے جبکہ دوسرے پاؤں پر موزہ پہننے سے گرمی لگتی ہے تو اس پر موزہ نہیں پہنتا معلوم یہ کرنا ہے کہ کیاگرمی کے عذر کی وجہ سے یوں کر سکتا ہے کہ مفلوج پاؤں میں موزہ پہن کر اس پر مسح کر لیا کرے جبکہ دوسرا پاؤں دھو لیا کرے گا ؟ نوٹ : سائل کا بیان ہے کہ ڈاکٹر کی طرف سے مفلوج پاؤں کو دھونے کی ممانعت نہیں ہے اورپانی سے دھونا بھی تکلیف دے نہیں ہاں دھونے کے لئےاس پاؤں کو آگے پیچھے کرنے اور اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ سائل :مطیع الرحمٰن(سمن آباد لاہور)

22
23

چمڑے کے موزوں میں پانی داخل ہوگیا،تو مسح کا کیاحکم ہے؟

سوال: چمڑے کے موزوں پرمسح کیاپھراسے پہن کر پانی کی بالٹی میں پاؤں ڈالاجس سے پانی پاؤں میں داخل ہوگیا،کیا اس سے مسح ٹوٹ جائے گا؟

23
24

موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟

جواب: پاؤں دھونے ہوں گے، البتہ اگر ایک دن رات (ابتدائے حدث سے لے کر اب تک چوبیس گھنٹے) نہیں گزرے تھے، تو اس میں جتنا وقت باقی ہے، موزوں پر مسح کر سکتا ہے۔ ...

24
25

احرام کی حالت میں مرد کے لیے پٹی والی چپل پہننے کا حکم ؟

سوال: کیا مرد احرام میں ایسی چپل پہن سکتے ہیں جس میں قدم کا درمیانی حصہ تو کھلا ہوتا ہے لیکن ایک پٹی وسط قدم کی ابھری ہڈی اور ٹخنے کے درمیانی حصے سے اس طرح گزرتی ہے کہ سائیڈوں سے ٹخنوں کا کچھ حصہ چھپ جاتا ہے اور سامنے کی طرف وسط قدم کی ابھری ہڈی سے اوپر پاؤں اور پنڈلی کا جوڑ یا اس کا کچھ حصہ چھپتا ہے ؟

25
26

وضو و غسل میں انگلیوں کے خلال کا حکم

جواب: پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرنا بھی سنت ہے۔ (غنیۃ المتملی، صفحہ 25، مطبوعہ: در سعادت) در مختار میں وضوکی سنتیں بیان کرتے ہوئے فرمایا:”تخلیل الاصابع الید...

26
27

عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ

سوال: درج ذیل سوالات پرشرعی رہنمائی فرمادیجیے: (1) قبیلہ عرینہ کے لوگوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب پینے کی کیوں اجازت دی،اس میں کیا مصلحت تھی؟ (2)نیز پھر جب وہ لوگ چرواہوں کو قتل کرکے اونٹنیاں لے کر بھاگ گئے،تو اس کی سزا میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کے ہاتھ پاؤں کٹوادیئے اور گرم سلائیوں اسے ان کی آنکھیں پھوڑی گئیں ،پھر اُنہیں تپتے میدان میں چھوڑ دیا گیا تو وہ مرگئے،یہاں معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ سب بدلے سے زیادہ سزا دینا نہیں تھا ،کیا یہ ظلم نہیں؟

27
28

موزوں پر مسح جائز ہونے کے لئے وضو کے فوراً بعد موزے پہننے کا حکم

جواب: پاؤں دھوکر موزے پہنے یا ایک پاؤں دھویا اور اس پر موزہ پہنا پھر دوسرا پاؤں دھوکر اس پر موزہ پہنا پھر حدث لاحق ہونے سے پہلے مکمل طہارت حاصل کرلی ...

28
29

پاک وہند میں شمال کی طرف پاؤں پھیلانا

سوال: مفتی صاحب! کیا شمال کی طرف پاؤں پھیلا کر سو سکتے ہیں ؟

29
30

آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: پاؤں کے علاوہ تمام جسم سترِ عورت ہے اور سترِ عورت میں سے کسی عضو کے چوتھے حصے کا نمازی کے کھولے بغیر ایک رکن ادا کرنے کی مقدار کھل جانا نماز ، حتی کہ ...

30