سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 2362 results

21

خنزیر کے بالوں سے بنا ہیئر برش استعمال کرنا کیسا؟

جواب: پاکی کی حالت میں نماز ادا کی تو نماز نہیں ہوئی، اور اگر درھم کی مقدار برابر لگی اور اسی حالت میں نماز پڑھی تو فرض اتر گیا لیکن نماز واجب الاعادہ ہوئی ...

21
22

ناپاکی کی حالت میں تجدید ایمان کر سکتے ہیں؟

سوال: ناپاکی کی حالت میں تجدید ایمان کرسکتے ہیں یا نہیں ؟

22
23

ناپاکی کی حالت میں جنازہ گاہ جانے کا حکم

سوال: ناپاکی کی حالت میں جنازہ گاہ جانا کیسا؟

23
24

نجاست کو جس کپڑے سے صاف کیا وہ پاک ہوگا یا ناپاک اور اس کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا حکم؟

جواب: پاکی کا حکم ہوگا۔ البتہ اگرہاتھ میں اس کپڑے کی صرف نمی آئی اور اثرِ نجاست نہ آیا تو ہاتھ ناپاک نہ ہوگا۔ (2) اگر نجاست لگے کپڑے پر نجاست کی اپنی تری ...

24
25

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

25
26

کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟

جواب: پاکی شرط ہے، یعنی بے وضو شخص کا کم از کم وضو اور جس پر غسل فرض ہے، اس کا غسل کر کے نماز پڑھنا فرض ہے اور جب تک کسی بھی طرح سے وضو و غسل کرنا،شریعت ...

26
27

کیا ناپاک ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجاتی ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زمین تو خشک ہوکر پاک ہوجاتی ہے، میرا سوال یہ ہے کہ گھروں کے فرش پر جو ٹائلز لگی ہوتی ہیں ان پر اگر کوئی نجاست گرجائے، تو کیا وہ ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجائیں گی۔ نیز اگر ان ٹائلز پر کوئی دراڑ ہو تو اس صورت میں ان کی پاکی کا کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: عمر اسلام

27
28

ناپاک واشنگ مشین کوپاک کرنے کا طریقہ

جواب: پاکی حاصل ہوجائے گی ۔ نیز یہ بھی واضح رہے کہ تین مرتبہ دھو نا ،یا ظن غالب سے نجس چیز کا پاک ہونا اُس وقت ہے کہ جب نجاست غیر مرئیہ یعنی سوکھ ...

28
29

بیماری کی حالت میں کیا گیاغسل کا تیمم کب تک باقی رہتا ہے ؟

جواب: پاکی کے حصول کے لیے پانی سے دوبارہ غسل کرنا ضروری ہوگا۔ تبیین الحقائق میں ہے:”ينقض التيمم ناقض الوضوء والقدرة على الماء، أما الأول فلأنه خلف عن ا...

29
30

چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟

جواب: پاکی کا شبہ بھی ختم ہو جائے، جیسے کسی نے ان کو قید کیا ہو اور اس کو معلوم ہو کہ ان کی چونچ میں کسی طرح کی نجاست نہیں لگی ہوئی، تو اب ان کا جوٹھا مکروہ...

30