سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 296 results

21

درزی کا استصناع کے طور پر سوٹ بناکر دینا

سوال: عام طور پر درزی صرف سلائی کرتے ہیں اور اسی کی اجرت لیتے ہیں جبکہ بعض درزی سلائی کرنے کے ساتھ ساتھ کپڑا بھی اپنی دکان پر رکھتے ہیں،درزی کسٹمر کو کپڑادکھاتے ہیں جس کسٹمر کو کپڑا پسند آجائے اور وہ سلائی بھی انہی سے کروانا چاہے تو خصوصی رعایت دینے کے لیے درزی یہ آپشن دیتے ہیں کہ آپ کپڑا تھان سے نہ کٹوائیں بلکہ ہمیں اسی کپڑے سے سوٹ بنانے کا آرڈر دے دیں ہم آپ کوآپ کی پسند کے مطابق تیار کر کے دے دیں گےکپڑے سمیت مکمل جوڑے کے ریٹ یہ ہوں گے۔کیا شرعی اعتبار سے درزی اور کسٹمر کی یہ ڈیل درست ہے؟

21
23

ناپاک کارپیٹ پر گیلا کپڑا یا پاؤں لگنے کا حکم

سوال: اگر کارپیٹ پر کوئی نجاست لگ جائے، جسے گیلے کپڑے سے صاف کرلیا جائے اور وہ کارپیٹ خشک ہوجائے، پھر اس پر کوئی گیلا پاؤں، یا گیلا برتن رکھ دے، یا کوئی گیلا کپڑا پہن کر اس پر بیٹھ جائے،تو ایسی صورت میں وہ پاؤں، برتن، اور کپڑا ناپاک ہوگا یا نہیں؟

23
24

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

جواب: کپڑا لپیٹ کر ، ستر کو دیکھے بغیر دھویا جائے وغیرہ)کیونکہ مسلسل نجاست لگتے رہنے سے خارش وغیرہ مؤذی امراض لگنے کا خدشہ ہوتا ہے ۔ رہا کپڑے اور ڈائپر بد...

24
25

الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

25
26

مرد کے لیے ریشمی کپڑا پہننے کا حکم

سوال: مرد کو ریشمی کپڑا پہننا جائز ہے یا نہیں؟

26
27

مرد کا سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟

جواب: کپڑا رنگنے کے بارے میں سوال ہوا،تو اس کے جواب میں ارشاد فرمایا:’’اگر تھوڑے ملائے کہ مستہلک ہوگئے اور ان کا رنگ نہ آیا ،تو حرج نہیں،اذلا حکم للمستھلک و...

27
28

کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟

جواب: کپڑا سب کے حق پاک ہوجائے گا،یہاں پاک کرنے والے کے طاقتورہونے یاکمزورہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، چاہے کمزورشخص اس کاعین ختم کرے یاطاقتور،بہرصورت وہ سب ...

28
29

دوسرے شہر میں موجود سامان پر قبضہ کس طرح ہو سکتا ہے ؟

جواب: کپڑا خریدا اور بائع نے اس کوقبضہ کرنے کا کہہ دیا۔ خریدار ابھی قبضہ نہیں کر پایاتھا کہ کسی نے وہ کپڑا غصب کرلیا توجس وقت بائع نے مشتری کو قبضہ کرن...

29
30

مجہول نفع پر خرید و فروخت کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں کپڑا سیل کرتا ہوں۔طریقہ یہ ہے کہ میرے ماموں اپنے پیسوں سے دوسرے ملک سے کپڑا منگواتے ہیں، میں وہ کپڑا ان سے اُدھار پر خریدلیتا ہوں اور طے یہ ہوتا ہے کہ اس کی وہ مالیت جس پر ماموں نے خریدا ہے اور مزید بیچنے کے بعد جو نفع ہوگا اس میں سے آدھا ماموں کو دوں گا، کیا اس طرح کرنا درست ہے؟ اگر اس میں کوئی خرابی ہے تو اس کا حل بھی بتادیں۔ سائل:محمد ارشد عطاری (مرکزالاولیاء،لاہور)

30