سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 3400 results

21

بچے کو کب تک دودھ پلانا ضروری ہے ؟

سوال: میرے بھائی اور اس کی زوجہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے اور علیحدگی کے وقت میری بھابھی حاملہ تھی ،ان کا کہنا ہے کہ لڑکا یا لڑکی جو بھی پیدا ہوگا وہ اُسے نہیں رکھیں گی ، تو میرا ارادہ ہے کہ بھائی کی ہونے والی اولاد کو میں رکھوں گی ،مگر مجھے پوچھنا یہ ہے کہ میرا اپنا بھی ایک 14 مہینے کا دودھ پیتا بچہ ہے اور اب جب میں بھائی کا بچہ پالوں گی تو ظاہر ہے کہ اس کی تو خوراک میرا دودھ ہی ہوگی ،تو کیا میں اپنے 14 ماہ کے بچے کو دو سال کی مدت سے پہلے ہی دودھ چھڑا سکتی ہوں ؟ کیونکہ ایک ساتھ دو بچوں کو دودھ پلانے میں میرے لئے آزمائش ہو جائے گی ۔شرعی رہنمائی فرمائیں۔

21
22

کیا شوہر بیوی کی کمائی استعمال کرسکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفتیانِ شرعِ مَتین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا شوہر، بیوی کی کمائی کو اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟

22
23

استعمال کرنے کی شرط پر گروی رکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے بکر سے پانچ لاکھ (500000) روپے بطور قرض لیے، اور اپنی ایک ایکڑ زمین اس کے پاس بطور رہن (گروی) رکھی،دونوں کے درمیان یہ طے پایا کہ بکر زید کےقرض لوٹانے تک اس زمین کو کاشت کرے گا اور جب زید قرض واپس کرے گا تو بکر زمین واپس کرے گا، اب اس زمین میں بکر کی کاشت کی ہوئی فصل پک چکی ہے، تو اس کا عشر کس پر لازم ہوگا؟ زید پر یا بکر پر؟

23
24

علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: بطورِ استہزاء کے ہو، تو بھی مکروہ ہے۔ ٭ ہاں!اگر نجومی کو عاجز کرنا مقصود ہو تو جائز ہے، لیکن یہ جواز اس کے لیے ہے جس کا یقین حکمِ شریعت پر مستحکم ...

24
25

مسجد کا پرانا قالین، پرانی چٹائیاں بیچ سکتے ہیں ؟

سوال: مسجد کے چندے سے قالین، چٹائیاں وغیرہ خریدی گئیں۔ طویل عرصہ استعمال میں رہنے کی وجہ سے اب یہ اشیاء بالکل بوسیدہ اور پھٹ چکی ہیں اور مزید قابلِ استعمال نہیں رہیں، تو ان اشیاء کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے؟ براہِ کرم اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں تاکہ احکامِ شرعیہ کی روشنی میں درست اقدام کیا جا سکے۔ سائل:قاری ظہور حسین عطاری(فیصل آباد)

25
26

فارمی مرغی کھانے کا حکم

جواب: خوراک حرام وناپاک چیزوں پر مشتمل ہو،کیونکہ اس وجہ سے اس کے گوشت کے ذائقہ اوربومیں کوئی فرق نہیں پڑتااوراگر فرق پڑجائے تو اس کوکچھ دن بندرکھیں اوردانہ ...

26
27

عدت کے دوران خوشبودار صابن یا شیمپو استعمال کرنا

سوال: بیوہ کے لیے عدت کے دوران خوشبو والا شیمپو یا صابن استعمال کرنا کیسا ہے؟

27
28

بطورِ علاج بیر بہوٹی کے تیل کی مالش کرنا کیسا؟

جواب: کیڑے کا بھی حکم معلوم ہوگیا ۔ “(رد المحتار مع الدر المختار، کتاب الطھارۃ، ج 01، ص 620، مطبوعہ کوئٹہ) بہارِ شریعت میں ہے:”حشرات الارض حرام ہیں جی...

28
29

خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟

جواب: بطور زیور استعمال ہے،کیونکہ علماء نے صراحت کی ہے کہ ان دھاتوں کی انگوٹھی پہننا مردوعورت سبھی کے لیے حرام ہے ۔ اسی طرح زیورکی تمام قسمیں ہیں ،زیورکے ع...

29
30

مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟

جواب: استعمال میں لانا ، اس سے اپنے گھر یا دکان وغیرہ کے سامنےپانی کا چھڑکاؤ کرنا ہرگز جائز نہیں ، اگرچہ ایسا شخص کہے کہ میں اس کا بل ادا کر دوں گا ،...

30