
سونے کو سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا کام یہ ہے کہ ہم سونے کے زیور بناتے ہیں اور دکانداروں کو بیچتے ہیں اس میں ہمارا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہم جب سونا بیچتے ہیں تو اس کے بدلے سونا ہی لیتے ہیں مثال کے طور پراگر دس تولے سونا ہم نے دکاندار کو بیچاتو اس کے بدلے میں دس تولہ سونا ہی لیتے ہیں لیکن دکاندار ایک تولہ سونا نَقْد دیتا ہے اور بقیہ سونا ادھار کر لیتا ہے ۔ اس طرح عَقْد کرنا جائز ہے یا نہیں؟اس کی تفصیل یہ ہے دوکاندار کارخانہ والے سے زیورات خریدتا ہے وہ چوبیس کیرٹ (Karat)کے نہیں ہوتے لیکن ان کے بدلہ جو سونا وہ حاصل کرتا ہےوہ چوبیس کیرٹ کا ہوتا ہے۔
تہجد کیلئے سونا نیز عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص رات میں عشا ءپڑھے بغیرسو جائے ، پھر اٹھ کر عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھ لے، تو کیا تہجد ہو جائے گی ؟ یا تہجد کی نماز کے لیے عشاءکے بعد سونا ضروری ہے ؟ سائل:ارشاد مدنی(سولجر بازار،کراچی)
ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس ساڑھے چار تولہ سونا ہے اور اس کے سوا کچھ نہیں، کیا قربانی واجب ہے؟ اسے میں کبھی کبھار پہن لیتی ہوں لیکن نیت یہ ہے کہ یہ میرے بچوں کے لیے ہے، کیا میں ایسی صورت میں اس کی شرعی مالک ہوں؟
صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟
سوال: ایک بیوہ عورت ہے اسکا کوئی کمانے والا نہیں ہے اور نہ ہی اس کے بیٹا ہے، اس کے پاس اپنا ذاتی مکان بھی نہیں ہے۔ البتہ اس بیوہ کی ملکیت میں ڈھائی تولہ سونا موجود ہے جو کہ اس کی حاجت اور قرض سے زائد ہے، اس کے علاوہ اس کے پاس چاندی یا کوئی رقم وغیرہ نہیں ہے کہ جس سے وہ اپنی ضروریات پوری کرسکے۔ مفتی صاحب آپ سے دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں کیا زکوٰۃ کی رقم سے اس بیوہ کی مدد کی جاسکتی ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
دھات کی چابی تعویز کی طرح گلے میں لٹکا کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: طلبائے کرام اپنے بیگوں کی چابیاں جو کہ دھات کی بنی ہو تی ہیں بعض اوقات تعویز کی طرح اپنے گلے میں لٹکا لیتے ہیں اورپھراسی حالت میں نمازبھی اداکرتے ہیں ، تو اس کوگلے میں ڈالنے کا کیا حکم ہو گا اوراسے گلے میں ڈال کر نمازپڑھنے کا کیا حکم ہو گا ؟
احرام کی حالت میں گلے میں چشمہ لٹکا نے کا حکم
سوال: احرام کی حالت میں گلے میں چشمہ لٹکا نے کا حکم
باپ کا اپنی بالغہ بیٹی کو گلے لگانا
سوال: کیا میں اپنی بیٹی کو گلے لگا سکتا ہوں جو بلوغت کو پہنچ چکی ہے؟
آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم
جواب: سونا، چاندی (تمام ممالک کی کرنسیاں اور پرائز بانڈز بھی اسی میں شامل ہیں)۔(2)مالِ تجارت یعنی ایسا مال جو بیچنے کی نیت سے خریدا جائے۔(3) سائمہ یعنی چرائ...
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
جواب: گلے میں ڈالا جائے گا۔ (صحیح البخاری،کتاب المظالم و القصاص ،باب اثم من ظلم شیٔا من الارض،جلد1، صفحہ432 ،مطبوعہ لاھور) حضرت سالم اپنے والد سے روایت کر...
عذبہ، حمائل اور بیضاء نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: گلے میں ڈالنے کی چیز ،تلوار کا پرتلا وغیرہ ہیں۔ جبکہ بَیضَاء کے معنیٰ ہیں:" روشن،سفید ۔" آپ اپنی بیٹی کا نام بیضاء رکھیں ،یہ نبی پاک صلی ا...