
حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح
جواب: مسئلہ بیان کیا کہ اگر کوئی شخص نفل نماز پڑھ رہا ہو اور اس کے والدین کو اس کے نماز پڑھنے کا علم نہ ہو اور ان میں سے کوئی اسے بلائے ،تو اب نماز توڑدے۔ ...
حج قران والا نفلی طواف کرے تو اضطباع کرے گا یا نہیں؟
جواب: احرام کی چادروں میں کیا جائے تو اس میں اضطباع کیا جائے گا۔بیان کردہ صورت میں اگراس طواف کے بعدسعی کاارادہ ہوتوپھراضطباع کرے گاورنہ نہیں ۔ لباب و...
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ حرمتِ رضاعت کے ثابت ہونے کے لیےایک آدھ چُسکی بھی کافی ہے، کیونکہ قرآنِ مجید میں جس جگہ رضاعت ( بچے کے دودھ پینے )کو حرمت کا سب...
بھول کرٹوپی پہنے ہوئے احرام کی نیت کرنا
سوال: ایک شخص نےاحرام کی چادریں پہننے کےبعد دو رکعت نفل ادا کیے اور پھر بھولے سے ٹوپی اتارے بغیر ہی احرام کی نیت کرلی اور تین بار تلبیہ پڑھا ،تیسری بار تلبیہ پڑھتے ہوئے اسے یاد آگیا تو اس نے فورا ٹوپی اتار دی ۔اس پر دم یا صدقہ کیا حکم شرعی ہوگا؟
کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟
سوال: اگر کوئی نفل نماز بیٹھ کر پڑھتا ہے، تو اس کی نماز اگرچہ ہوجاتی ہے ،لیکن اس کا ثواب آدھا ہوجاتا ہے ،کیا یہ بات درست ہے ؟اور یہ مسئلہ کہاں سے ثابت ہے ؟کیا عورت کے لیے بھی یہی حکم ہے کہ اس کا ثواب بھی آدھا ہوجائے گا یا اس میں فرق ہے ؟کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر نفل نہیں ادا فرماتے تھے؟
احرام کی حالت میں نیند کے دوران منہ چھپ جانے کا شرعی حکم
سوال: احرام کی حالت میں سوتے ہوئے اگر پورا منہ چادر سے تقریباً 30 منٹ تک چھپا رہا، تو کیا حکم عائد ہو گا؟
احرام کی حالت میں کاکروچ کو مارنے کا حکم
سوال: احرام کی حالت میں کاکروچ کو مار دیا، تو کیا حکم ہو گا ؟
احرام کی حالت میں چہرے پرکپڑا چپکنے کے متعلق تفصیل
سوال: حالتِ احرام میں چہرے پر کتنی دیر کپڑا چپکا رہے ، تو دم یا صدقہ لگے گا ؟
ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟
جواب: مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ نویں ذی الحجہ کی فجر سے لے کر تیرہویں ذی الحجہ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد کہ جو جماعتِ مستحبہ کے ساتھ ادا کی جائے، ایک بار ...
جواب: مسئلہ نقل کرنے کے بعد لکھتے ہیں :”وفي القنية، وإن كان خارج المصر لا تفسد ويجوز الأخذ بالظاهر في مثله“ترجمہ : اور قنیہ میں ہے : ”اور اگر شہر سے باہر (ا...