سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 4527 results

291

بیٹی کا نام Daneen دانِین رکھنا کیسا؟

جواب: الفردوس بماثور الخطاب میں ہے:”تسموا بخياركم“ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو۔(الفردوس بماثور الخطاب، جلد2، صفحہ58، حدیث2328، دار الكتب العلمية، بيروت)...

291
292

حالات کی سختی کوکسی نام کانتیجہ سمجھنااور صابرین نام رکھنا

جواب: الفقہ الاسلامی ابو حذیفہ محمد شفیق عطاری ...

292
293

نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟

جواب: الفاظ نہ کہے ہوں ، وگرنہ نماز ٹوٹ جائے گی ۔ نماز کے دوران کسی دوسری عبادت کی نیت کرنے کے بارے میں علامہ ابن نجیم مصری حنفی علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں...

293
294

ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟

سوال: سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز Central Directorate of National Savings (CDNS) نے ایک نئی ڈیجیٹل سرمایہ کاری پروڈکٹ متعارف کروائی ہے ، جس کو ڈیجیٹل پرائز بانڈ(DPB) کہا جاتا ہے۔ اس کے SOPs میں جو اس کی خریداری اور دیگر معاملات کا طریقہ درج ہے ،وہ یہ ہے کہ اولاً ایک ڈیجیٹل سیونگ اکاؤنٹ کھلوایا جائے گا ، اس اکاؤنٹ کے ذریعہ ڈیجیٹل پرائز بانڈ کی خریداری ہوگی ۔ پہلے سے موجود سیونگ اکاؤنٹ کے ذریعہ بھی خریداری کر سکتے ہیں ۔ ان دو اکاؤنٹ ہولڈرز کے علاوہ کوئی اور ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) نہیں خرید سکتا ۔ کم از کم خریداری 500 روپے کی ہوگی ، زیادہ کی کوئی حد نہیں ۔ خریداری کے بعد خریدار کو کوئی Physical instrument (خارجی وجود رکھنے والی چیزمثلا:پرچی وغیرہ) نہیں دی جائے گی ، بلکہ ایک نمبر اس کے نام پر رجسٹر کردیا جائے گا ، جس کی تفصیل متعلقہ موبائل ایپ(CDNS) پر دستیاب ہوگی اور پھر یہی نمبر قرعہ اندازی میں شامل کیا جائےگا ، انعام نکلنے کی صورت میں انعام اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیا جائے گا اور سیونگ اکاؤنٹ ہونے کی بنا پر ( DPB ) ہولڈر کو ہر ماہ نفع بھی ملتا رہے گا ۔ جس نے ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) خریدا ہے، وہ کسی کو یہ بانڈز بیچ نہیں سکتا ، نہ ہی ویسے کسی کو دے سکتا ہے ،الغرض جب تک وہ حیات ہے ، تب تک کسی طریقہ سے اس میں انتقال ملکیت کی صورت بن سکتی ہے اور نہ ہی کسی کو ضمانت کے طور پر رکھوا سکتا ہے ۔ جس کے نام پر یہ رجسٹرڈ ہیں،اس کے نام پر ہی رہیں گے،ہاں البتہ اگر (DPB) ہولڈر Withdraw ہونا چاہے،توجس اکاؤنٹ کے ذریعہ جہاں سے خریداری کی ہے ، وہاں (DPB) واپس کروا دے ، اس کو اپنی رقم واپس مل جائے گی ۔ اس مکمل تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) کی خریداری جائز ہے ؟

294
295

پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم

جواب: الفاظ ہیں۔ اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یعنی اگر کسی کا یہ بانڈ چوری ہوجائے یا گم ہوجائے تو چور کے لئے یہ محض ا...

295
296

گھر میں بزرگ کی تصویر لگانا کیسا ؟‎

جواب: الفتاویٰ الھندیہ ، کتاب الکراھیۃ ، الباب العشرون فی الزینۃ ، جلد 5 ، صفحہ 439 ، مطبوعہ کراچی ) سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مولانا الشاہ امام احم...

296
297

کافر کے نابالغ بچے کا حکم اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے نکاح پراعتراض کاجواب

سوال: مجھ سے میرے ایک دوست نے پوچھا ہے اور اس سے کسی کافر نے یہ کہا ہے کہ میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں ، لیکن میرے کچھ سوالات ہیں، ان کا جواب مجھے دیا جائے، تو مسلمان ہو جاؤں گا۔سوالات یہ ہیں: (الف) اگر کسی کافر کا چھوٹا بچہ فوت ہو جائے، تو وہ جنت میں جائے گا یا دوزخ میں ؟ (ب) حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شادی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سےاتنی کم عمر میں کیسے ہو گئی؟

297
298

لڑکے کا نام صدیق اور لڑکی کا نام صدیقہ رکھنا

جواب: الف)صدیق کامطلب ہے :"نہایت سچا،وفاداردوست "اوریہ حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالی عنہ کالقب ہے ۔ (ب)صدیقہ کامطلب ہے :"نہایت سچی عورت"اوریہ حضرت عائ...

298
299

ولیمے کے بارے میں چند احکام

جواب: الفاظ کی وجہ سے :رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا سے شادی کے بعد صبح کی تو قوم کو (ولیمہ کی)دعوت دی۔(ارشاد الساری ،...

299
300

اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟

جواب: ناموں میں سے ہے ،جو رب تعالی کے ساتھ ہی خاص ہیں ، بندوں کو خالق کہنا جائز نہیں ۔ لفظ (خالقوں کا خالق) میں چونکہ بندوں کو بھی خالق کہا جارہا ہے ،جوکہ ...

300