
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
سوال: میں ایک مسجد میں امام ہوں اور میرا معمول یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھاکر مصلے پر ہی مختصر وظیفہ پڑھتا ہوں، اس کے بعد تفسیر صراط الجنان سے تین آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، پھر دعا کرکے لوگوں سے ملاقات و سلام دعا کے لیےاپنی جگہ سے اٹھ جاتا ہوں ،اس کے بعد کبھی مصلے ہی پر اور کبھی مسجد کی دوسری یا تیسری صف میں بیٹھ کر اور کبھی اپنے حجرے میں جاکر وظائف پڑھتا ہوں، پھر وقت ہوجانے پر نمازِ اشراق و چاشت کی ادائیگی کرتا ہوں،اس دوران میں کوئی دنیاوی کام کاج یا بات چیت بالکل نہیں کرتا، البتہ کوئی شرعی مسئلہ پوچھے تو میں علم ہونے کی صورت میں بتادیتا ہوں اور جمعہ والے دن نمازِ فجر کے بعد صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا جاتا ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ میرے اس معمول کو مد نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کہ کیا مجھے احادیث مبارکہ میں اشراق و چاشت کی نماز کے بیان کیے گئےفضائل حاصل ہوں گے؟کیا ان فضائل کے حصول کے لیے بعد نماز ِ فجر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہنا شرط ہے؟
امام ضامن باندھنے کی شرعی حیثیت
سوال: امام ضامن کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟اس میں یہ ہوتا ہے کہ سفر پر جانے والے شخص کے بازو پرامام علی رضا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے نام کے کچھ پیسے باندھے جاتے ہیں اور اس میں نیت یہ ہوتی ہے کہ مسافر خیرو عافیت میں رہےاورجب مسافر منزل پر پہنچتا ہے ،تویہ پیسے کسی فقیر کو دے دیتاہے۔سائل: احمد رضا ( صدر ، کراچی)
گندم ادھار بیچتے وقت معین ریٹ طے نہ کرنا
جواب: پیسے ادا کرنے کی مدت بھی طے کر لے ۔ اس صورت میں چھ ماہ بعد جو بھی ریٹ ہو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا ، خریدار کو 3500 روپے فی من کے حساب سے ہی پی...
آخری قعدہ میں ایک سے زیادہ دعائیں پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: اپنے رسولوں سے وعدہ فرمایااور ہمیں قیامت کےدن رسوا نہ فرمانا،پھر دائیں اور بائیں جانب سلام پھیر دیتے۔ (المعجم الاوسط ،جلد07،صفحہ305،رقم الحدیث7570 ،...
حدیث: تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے
جواب: اپنے باپ کو لے کر آؤ۔ اتنے میں حضرت سیِّدُنا جبریل امین علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی بارگاہ میں حاضر ہو کر عرض کی:اللہ پاک نے آپ صلی ا...
ہوائی جہاز میں ملتانی مٹی یا چھوٹے پتھر سےتیمم کرنے کا حکم
جواب: پیسے پیسے بکتے ہیں ، ان میں وہی فرق ہے جو گیرو اور سرخ مٹی میں‘‘ (فتاوی رضویہ،جلد03،صفحہ643، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) فتاوی رضویہ میں ہے :”اما التیمم...
ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنے کے لئے رشوت دینا کیسا؟
سوال: ایک شخص ڈرائیونگ ٹھیک کر لیتا ہے،لیکن ٹیسٹ میں وہ نروس ہوجاتا ہے،جس کی وجہ سے ٹیسٹ پاس نہیں ہوتا۔کیا وہ پیسے دے کر ٹیسٹ پاس کرسکتا ہے؟
جواب: اپنے دوفتاوی میں کیا ہے۔ ان میں سے ایک مقام تو وہی ہے جس کی عبارت سوال میں مذکور ہے۔ اور دوسرا امام اہل سنت علیہ الرحمۃ نے اپنے تفصیلی فتوے میں اس ...
نبی پاک کو معراج جسمانی ہوئی تھی یا روحانی
جواب: اپنے خاص بندے کو رات کے کچھ حصے میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک سیر کروائی جس کے ارد گرد ہم نے برکتیں رکھی ہیں،تا کہ ہم اسے اپنی نشانیاں دکھائیں، بیشک ...
شادی کے لیے جورقم جمع کی جائے اس پر زکوۃ اور قربانی کا حکم
سوال: اگر بچی نابالغ ہو اوروالدین اس کی شادی کے لیے پیسے جمع کر رہے ہوں اور وہ پیسے نصاب کو پہنچ جائیں تو کیا اُن پیسوں پر زکوۃ واجب ہوگی؟ اور کیا قربانی بھی واجب ہوگی؟