سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 6994 results

291

نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت

سوال: زید نے نماز میں سورۃ العلق پڑھی جس کی آخری آیت میں آیتِ سجدہ ہے۔ زید سجدہ تلاوت کرنے کے بجائےفوراً رکوع میں چلا گیا اور رکوع کے بعد سجدہ کرکے آگے باقاعدہ نماز جاری رکھی، پھر نماز کے آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نماز درست ادا ہوئی ہے ؟ یا پھر اسے دوبارہ سے وہ نماز ادا کرنا ہوگی؟

291
292

مرد کا سونے یا چاندی کا تاج پہننا کیسا ؟

جواب: زیور پہنے ہوئے ہو ؟اسے بھی پھینکا اور عرض کی ،یا رسول اللہ !کس چیز کی انگوٹھی بناؤں ؟فرمایا :اتخذہ من ورق ولا تتمہ مثقالا۔ چاندی کی بناؤاور ایک مثقال ...

292
293

سُنار کا سونے کی مردانہ انگوٹھی بنانا کیسا؟

جواب: زیور کے حکم میں ہے ، جس کا استعمال مرد کو ناجائز ہے۔ “ (بہارِ شریعت ، 3 / 415) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علی...

293
294

مرد کا چین اورایک سے زائد انگوٹھی پہن کرنمازپڑھنےکا حکم

جواب: زیورپہننامردکے لیے جائزنہیں ،لہذاساڑھے چارماشے وزن کی چاندی کی انگوٹھی یا ايك سے زائد انگوٹھیاں پہننا یا گلے میں چین پہننا خواہ چاندی کی ہی کیوں نہ ...

294
295

آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا، آخرمیں تین سجدے کر دئیے تو ؟

سوال: نمازِ تراویح میں حافظ صاحب سجدہ تلاوت کرنا بھول گئے اور مزید آگے تلاوت جاری رکھی، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں تین سجدے کرکے بغیر سجدہ سہو کیے ہی نماز مکمل کرلی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں نمازِ تراویح درست ادا ہوگئی؟

295
296

مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟

جواب: زیور پہننا مطلقا حرام ہے صرف چاندی کی ایک انگوٹھی جائز ہے، جو وزن میں ایک مثقال یعنی ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو اور سونے کی انگوٹھی بھی حرام ہے۔۔۔ دوسری ...

296
297

کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟

سوال: ہماری مسجد میں انتظامیہ کی جانب سے یہ لکھ کر لگایا ہے کہ سامع کے علاوہ کسی فرد کو لقمہ دینے کی اجازت نہیں ہے،دیگر مساجد میں بھی اس طرح کا رجحان دیکھا ہےکہ کسی اَور کے لقمہ دینے پر سختی برتی جاتی ہے،بعض اوقات حافظ صاحب غلطی کر رہے ہوتے ہیں اور سامع بتا نہیں پا رہا ہوتا،تو کیا ایسی صورت میں بھی کوئی دوسرا فرد لقمہ نہیں دے سکتا؟ حالانکہ اس کو معلوم ہو کہ حافظ صاحب غلطی کر رہے ہیں اور وہ بتا بھی سکتا ہو،رہنمائی فرمائیے شریعت اس بارے میں کیا رہنمائی کرتی ہے۔

297
298

انگوٹھی میں نگینہ پہننے اور اس کی تاثیر کا حکم ؟

جواب: زیور پہننا مطلقا حرام ہے صرف چاندی کی ایک انگوٹھی جائز ہے، جو وزن میں ایک مثقال یعنی ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو اور سونے کی انگوٹھی بھی حرام ہے ۔۔۔۔۔نگین...

298
299

صف کے درمیان میں دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا

جواب: کر نماز پڑھ سکتا ہے، اُس کیلئے اصلاً کوئی ممانعت نہیں۔ البتہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے عین مسجد، فنائے مسجد یا خارج مسجد کی جس صف میں بھی دیوار یا...

299
300

آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

سوال: دار الافتاء اہلسنت سے ایک فتوی جاری ہوا ہے کہ نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ تنزیہی ہے ، البتہ اگر خشوع حاصل ہوتا ہے تو آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا بہتر ہے ۔یہ مسئلہ کئی علما سے سنا بھی ہے ،لیکن زید کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں ، کیونکہ سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے جد الممتار میں یہ فرمایا ہے کہ آنکھیں بند کرنے کا مکروہ ہونا صرف قیام کی حالت کے ساتھ خاص ہے ۔ باقی اَرکان میں مکروہ نہیں ہے ۔ براہ کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔

300