
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: بنانے کی وجہ سے ہے ، جس کو صاحب ِ بحر نے اصول کے طور پر بیان کیا ، وہ عبارت یہ ہے :’’وهو أن ما ليست الطهارة شرطا في فعله وحله، فإنه يجوز التيم...
خاکِ شفا کیا ہے اور اسے استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: سفر سے اہل و عیال کے لیے تحفہ لانا صحیح خبر وں (یعنی حدیثوں) سے ثابت ہے ۔مدینہ منورہ زادھا اللہ شرفا و تعظیما کی خاک، اینٹ ، ٹھیکری اور پتھر وغیرہ نہ...
گھر میں بزرگ کی تصویر لگانا کیسا ؟
جواب: بنانا یا بنوانا ، ناجائز وحرام ہے ؛ اسی طرح بطورِ تعظیم تصاویر گھر میں رکھنا بھی ناجائز وحرام ہے اور حضور غوث پاک یا دیگر بزرگانِ دین کی تصاویر تو اصل...
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
جواب: بنانا، خریدنا بیچنا اور خیرات کرنا بھی جائز نہیں ہے کہ یہ گناہ پر تعاون ہے۔ ہاں! اگر اس میں کسی طرح ممانعت کی وجہ ختم کر دی جائے، مثلاً:اسے ڈھال کر ا...
ہنان نام کا مطلب اور ہنان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: سفر السعادة : أمر الأمة بتحسين الأسماء“ترجمہ:والد اپنے بچے کا برانام نہ رکھے، جیسے حرب ،مرہ اورحزن،اور صاحب قاموس نے سفر السعادۃ میں فرمایاکہ حضور صلی...
حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کا جنازہ کس نے پڑھایا ؟
جواب: بنا وتعرفنا به، فإنه كان بالمؤمنين رؤفا رحيما، لا نبتغي بالإيمان به بديلا، ولا نشتري به ثمنا أبدا،فيقول الناس: آمين آمين، ويخرجون ويدخل آخرون، حتى صلى...
اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟
جواب: بنائی جانی چاہیے؟ لہٰذا اسٹیٹ بینک، پلاننگ کمیشن ، ایف بی آر اور فنانس منسٹری وغیرہ کو اس وقت تک تالالگا دیا جائے جب تک تمام ماہرین معاشیات کااجما...
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
جواب: بنا کر ڈالا جائے گا۔(صحیح البخاری، جلد 1، صفحہ 454، مطبوعہ کراچی) اس حدیث پاک کے تحت مرأۃ المناجیح میں ہے :”پہلے تو اس غاصب کو زمین کے سات طبق کا...
طوافِ وداع کیے بغیر طائف چلے گئے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: بنا وبه قال أكثر العلماء منهم الحسن البصري والحكم وحماد والثوري وأبو حنيفة وأحمد وإسحاق وأبو ثور “ ترجمہ : اس حدیثِ پاک میں ان فقہائے کرام کی دلیل ہے ...
بریڈ فورڈ سے پاکستان کے لئےنکلا تو نماز میں قصر کب سے شروع کرے گا ؟
سوال: مجھے بریڈ فورڈ سے پاکستان کا سفر کرنا ہے، کیااس صورت میں بریڈ فورڈ سے ملی ہوئی آبادی سے نکلتے ہی مسافر کہلاؤں گایعنی اب جو بھی نماز آئے گی اس میں قصر کرنی ہوگی یا جب مکمل 92 کلو میٹر سفر ہوجائے اس وقت مسافر کہلاؤں گا اور اسی وقت سے نماز میں قصر کا حکم ہوگا؟