سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 3387 results

291

آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ امام چار رکعتی نماز میں قعدہ اخیرہ میں التحیات پڑھ کر بھولے سے پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے اور ابھی تلاوت شروع کی ہو کہ یاد آتے ہی فوراً واپس لوٹ جائے، تو اب سجدۂ سہو کس طرح کرے، کیا بیٹھ کر دوبارہ التحیات پڑھے پھر سجدۂ سہو کرے یا بیٹھ کر التحیات نہ پڑھے، بلکہ سجدۂ سہو کرکےپھر التحیات پڑھے اور نماز مکمل کرے، صحیح طریقہ کیا ہے؟ جواب ارشاد فرمائیں۔

291
292

جماعت کے دوران کوئی نمازی گر جائے تواس کے لیے نماز توڑنا

سوال: اگر با جماعت نماز کے دوران، ساتھ نماز پڑھنے والا کوئی شخص گرجائے تو اسے اٹھانےاور طبّی امداد دینے کیلئے قریبی کھڑا شخص اپنی نماز توڑ سکتا ہے یا نہیں؟نیز اس صورت میں اگر کوئی شخص اپنی نماز توڑدے، پھر کچھ دیر بعد امام کے ساتھ دوبارہ شامل ہو اور اس کی ایک یا زیادہ رکعتیں امام کے ساتھ نکل چکی ہوں ، توکیا امام کے سلام پھیرنے کے بعد وہ چھوٹ جانے والی رکعتیں اُسے ادا کرنی ہوں گی؟

292
293

نماز خوف کی وضاحت

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ نماز خوف سے کیا مراد ہے؟

293
294

باجماعت نماز میں موبائل کی رنگ ٹون بند کرنے کے لئے نماز توڑنا

سوال: اگر باجماعت نماز کے دوران کسی نمازی کا موبائل بجنے لگے، جس سے مقتدیوں اور امام کی نماز میں خلل آرہا ہو،اور موبائل کو عمل کثیر کے بغیر بند کرنا بھی ممکن نہ ہو تو اب ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟

294
295

کیا آذان و اقامت سع پہلے درود پڑھنا جائز ہے؟

جواب: بے شک اللہ اور فرشتے غیب بتانے والے (نبی )پر درود بھیجتے ہیں ۔اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔(پ22،س الاحزاب،آیت56) اس آیت ...

295
296

مقتدی کا کلام کے ذریعے لقمہ دینے کا حکم؟

سوال: اگر امام مغرب کی نماز کی دوسری رکعت میں دونوں طرف سلام پھیر دے اور کچھ مقتدی بول کر لقمہ دیں کہ "دو رکعت ہوئی ہیں"، اور امام کھڑے ہو کر وہیں سے نماز مکمل کرکے سجدہ سہو کر لے نماز ہو گی یا نہیں جبکہ امام نے منافی نماز کوئی کام نہ کیا ہو؟

296
297

بس میں سفر کرتے ہوئے نماز کا وقت آجائے توکیا حکم ہے؟

سوال: بعض اوقات بس میں نماز کا ٹائم ہوجاتا ہے، تو کیا بس میں نماز پڑھ کر شرعی مسافر اپنے مقام پر پہنچ کر اس نماز کو ادا کرسکتا ہے؟

297
298

ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟

جواب: بے شک علماء، انبیاء علیہم السلام کے وارث ہیں۔(سنن ابو داؤد، کتاب العلم، باب الحث على طلب العلم، حدیث نمبر 3641 ، جلد 3، صفحہ 317، مطبوعہ بیروت) عل...

298
299

ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟

جواب: بے کئے ستاتے ہیں انہوں نے بہتان اور کھلا گناہ اپنے سر لیا۔( پارہ22، سورۃ الاحزاب، آیت 58) اس آیت مبارکہ کے تحت تفسیر مدارک میں ہے:”عن الفضیل رضی ا...

299
300

نماز میں سلام کا جواب دینے کا حکم

سوال: کیا نماز کے دوران سلام کا جواب دینے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ؟

300