سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 623 results

291

کیا ہر پنجے والا پرندہ حرام ہے ؟ نیز مرغی کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مرغی،پنجے والا پرندہ ہےتواس کا کھانا حلال ہے یا حرام؟کیونکہ سنا ہے کہ پنجے والے پرندے حلال نہیں ہوتے ۔ شرعی رہنمائی فرما دیں ۔

291
292

روزے کے دوران حیض آئے توکھاناپیناکیسا؟

سوال: اگر کسی عورت نے رمضان کا روزہ رکھا ہواور اس کو دس بجے سے پہلے روزے کی حالت میں حیض آجائے،توآپ نے بتا دیا کہ ا س کا روزہ ٹوٹ جائے گا۔اب سوال یہ ہے کہ روزہ ٹوٹنے کے بعد ایسی عورت کے لئے کھانا،پینا کیسا ہے؟

292
293

بیوی اور بچوں کے خرچے کے متعلق تفصیل

جواب: ، اس نفقہ سے مراد کھانا ، پہننے کے کپڑے اور رہنے کے لئے مکان ہے ، پھر اس میں یہ تفصیل ہے کہ اگر میاں بیوی دونوں مالدار ہیں ، تو مالداروں والا نفقہ ہوگ...

293
294

دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟

جواب: تیجے میں لوگوں کو زیادہ نیکیاں کمانے کا موقع میسر آئے یا کم؟ اگر ایک عمل کو کئی طریقوں سے کرنا ، ممکن ہے تو سوال یہ ہے کہ ان میں سے کون سا اختیار کیا ...

294
295

غیرمسلم عورت کو گھریلو کام کاج کے لئے رکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کافرہ (عیسائیہ) عورت سےگھر میں کام (برتن دھونے ، کپڑے دھونے ، گھر کی صفائی کرنے) کے لئے اجارہ کر سکتے ہیں؟

295
296

جھینگا کھانے کا حکم

جواب: ، اسی بناء پر اس کے حلال وحرام ہونے میں بھی اختلاف ہے۔ بظاہر اس کی صورت مچھلی کی سی نہیں ہوتی بلکہ ایک قسم کا کیڑا معلوم ہوتا ہے، لیکن تحقیق یہی ہے کہ...

296
297

سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟

سوال: بہت سے لوگ بینکوں یا دیگر سودی اداروں سے سودی قرض لیتے ہیں اور ادارہ ان سے اتنے پیسوں کے بدلے بطورِ گروی جائیداد کے کاغذات لے کر رکھ لیتا ہے ، لیکن وہ جائیداد واقعی اتنی مالیت کی ہے یا نہیں ؟ اس کی تفتیش کرنا ضروری ہوتا ہے ، بعض بینک یا ادارے یہ کام خود کرلیتے ہیں اور بہت سے ادارے یہ کام چھان بین (Investigation) کرنے والی مختلف کمپنیوں سے کرواتے ہیں ، یہ کمپنیاں تفتیش کے بعد بتاتی ہیں کہ یہ پراپرٹی کتنی مالیت کی ہے ، ان کا کام صرف اتنا ہوتا ہے ، اس کے علاوہ کسی طرح بھی بینک یا سودی معاملات میں براہِ راست کوئی دخل نہیں ہوتا ، سوال یہ ہے کہ سودی قرض دینے والے ادارے کو اس معاملے پر اپنی سروس دینا کیسا ہے ؟ اورکیا کمپنی اس طرح سودی ادارے کے کام پر تعاون کی وجہ سے گنہگار ہوگی ؟

297
298

حدیث: تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے

سوال: ایک حدیث سنی تھی کہ ایک بیٹا نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہو کر عرض کرتا ہے کہ میرے والد نے میرا مال لے لیا، تو آخر میں نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں کہ تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے، یہ پورا واقعہ کس طرح ہے؟

298
299

خرگوش کھانے کا شرعی حکم

جواب: ،سورۃ المائدہ، آیت88) صحیح بخاری میں ہے:’’ عن انس قال انفجنا ارنباً بمر الظھران فسعی القوم فلغبوا فادرکتھا فاخذتھا فاتیت بھا اباطلحۃ فذبحھا و بعث ال...

299
300

جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں جس ملک میں رہتا ہوں، وہاں پر ہیلتھ انشورنس اور گاڑی کی انشورنس کروانا لازمی ہے،کیا ایسی صورت میں مجھے انشورنس کروانے کی اجازت ہے؟ اور ایسی صورت میں اگر میری گاڑی کو کچھ نقصان پہنچتا ہے تو کیا میں اپنی گاڑی کو انشورنس سے رپئیر کرواسکتا ہوں، یونہی اگر میں بیمار ہوتا ہوں، تو کیا میں انشورنس سے اپنی بیماری کا علاج کرواسکتا ہوں، جبکہ ایسی جگہیں اور ہسپتا ل موجود ہیں جہاں بغیر انشورنس کے بھی گاڑی کا کام اور اپنی بیماری کا علاج کروایا جاسکتا ہے۔

300