سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 890 results

291

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

جواب: خون یا شراب یا خنزیر کا ذکر آیا یا یہ کہ شوہر اپنی پہلی بی بی کو طلاق دے دے، تو ان سب صورتوں میں مہرِ مثل واجب ہوگا۔ “(بھارِ شریعت ، مھر کا بیان ،جلد2...

291
292

روزے کی اصلِ نیت ہی میں شک ہو، تو کیا حکم ہے؟

سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

292
293

روزے کی حالت میں نماز قضا کرنا

سوال: اگر روزے کی حالت میں ایک نماز رہ جائے، تو روزہ ہو جائے گا؟

293
294

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت

جواب: خون لازم ہوگا ،لوگ ان کو نقصان نہیں پہنچائیں گے اور نہ ہی لوگ تنگ کریں گے ،کوئی بھی لشکر ان کی زمینوں کو نہیں روندے گا ،اگر ان میں سے کوئی کسی حق کا ...

294
295

ذوالحجہ کے ابتدائی نو دنوں کے روزوں کا حکم

سوال: ذو الحجہ کے نو دن کے روزے سنت ہیں یا نفل؟سنت ہیں تو مؤكده ہیں یاغير مؤکدہ؟اگر سنت ہیں تو مشکو ۃ المصابیح میں نفلی روزوں کے بیان میں کیوں نقل کیا گیا ہے؟

295
296

نفلی روزے میں منت کے روزے کی نیت کرنےکا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں نفل روزہ رکھتی ہوں جیسے ذوالحجہ کا روزہ ہے تو کیا میں اس میں منت کے روزے کی نیت کر سکتی ہوں؟

296
297

شادی کے موقع پر ہونے والی ایک رسم کا شرعی حکم

سوال: ہمارے یہاں شادی کے موقع پر ایک رسم کی جاتی ہے ، جس میں بے پردگی و بے حیائی واضح طور پر ہورہی ہوتی ہے ، اس رسم کے مطابق دولہا والے دلہن کے گھر آتے ہیں اور دولہا اپنی ہونے والی دلہن کی بہن کے گلے میں ہار ڈالتا ہے اور اسے پرفیوم لگاتا ہے ، پھر دلہن والے دولہا کے گھر جاتے ہیں ، وہاں دلہن کی بہن دولہا کو ہار پہناتی ہے اور اسے اپنے ہاتھوں سے پان کھلاتی ہے ، اسے لکڑی سے مارتی ہے اور لکڑی سے کبھی تیز چوٹ لگ جاتی ہے حتی کے خون بھی نکل آتا ہے ، ایسی بے ہودہ قسم کی رسموں کو کرنے سے منع کیا جائے پھر بھی فیملی والے نہیں مانتے اور کہتے ہیں کہ خوشی کے موقع پر پرابلم نہ بناؤ ، اگر کوئی دولہا یہ رسم نہ کرنا چاہے ،تو اس کے ساتھ زبردستی کرتے ہیں اور مجبور کردیتے ہیں ،ایسی صورت حال میں جس کو یہ رسم کرنی پڑے ، تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟

297
298

میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم

جواب: خون چوسنے کے لیے بطور دوا استعمال کی جاتی ہے ۔ جب یہ صرف اتنی حیثیت پراس کو مال قرار دیا تو یہ قرمز کے کیڑوں کو بیچنے کے جواز پر بھی دلیل ہے کیونکہ قر...

298
299

عورت دن میں حیض سے پاک ہوکر روزے کی نیت کر سکتی ہے؟

سوال: ہندہ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد حیض سے پاک ہوئی تو اُس نے غسل کرلیا۔ اب اگر ہندہ ضحوہ کبری سے پہلے پہلے اُس دن کے فرض روزے کی نیت کرلیتی ہے، تو کیا اس صورت میں ہندہ کا وہ فرض روزہ ادا ہوجائے گا؟

299
300

خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے بواسیر کا مرض ہے جس کی وجہ سے میری شلوار خون سے آلودہ ہو جاتی ہے لیکن زخم سے خون بہنے کے قابل نہیں ہوتا فقط اس کی تری سے شلوار بار بار لگ کر آلودہ ہوجاتی ہے ،میرے لیے وضو اورنمازوں کے لیے کپڑوں کی پاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا؟بواسیر کے مسے پچھلی شرم گاہ کے بیرونی حصے پر ہیں ،شرم گاہ کی نالی میں کوئی مسہ نہیں ہے۔

300