
کیا والدین کی وفات کے بعد بھی اولاد پر ان کے کچھ حقوق ہیں ؟
جواب: علیہ الرحمۃ نے فتاوی رضویہ میں احادیث مبارکہ کی روشنی میں جو حقوق بیان فرمائے ،وہ ذکرکیے جاتے ہیں : (1) سب سے پہلاحق بعدموت ان کے جنازے کی تجہیز، غس...
مسافت سفر 92 کلو میٹر ہونے پر دلائل اور تین میل والی حدیث کا جواب
سوال: زید کا کہن اہے کہ نماز قصر کرنے کے لیے 92 کلومیٹر پر کوئی حدیث نہیں ہے، بلکہ احادیث میں توتین میل کا ذکرآتاہے۔ چنانچہ وہ اپنے مؤقف پردرج ذیل روایات بیان کرتاہے: (الف)صحیح مسلم میں ہے :"عن يحيى بن يزيد الهنائي، قال: سألت أنس بن مالك، عن قصر الصلاة، فقال:كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم إذا خرج مسيرة ثلاثة أميال، أو ثلاثة فراسخ ، شعبة الشاك ، صلى ركعتين"ترجمہ:یحییٰ بن یزیدہنائی نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہسے نماز میں قصرکے متعلق سوال کیا، تو فرمایا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تین میل کی مسافت کے لیے تشریف لے جاتے یا تین فرسخ کی مسافت کے لیے (شعبہ کو شک ہوا) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعات ادافرماتے۔ (ب)سنن ابی داؤدمیں ہے:"عن منصور الكلبي، أن دحية بن خليفة خرج من قرية من دمشق مرة إلى قدر قرية عقبةمن الفسطاط، وذلك ثلاثة أميال في رمضان،ثم إنه أفطر۔۔الحدیث"ترجمہ: منصور الکلبی سے مروی ہے کہ دحیہ بن خلیفہ ایک مرتبہ دمشق کی بستی سے فسطاط کی بستی عقبہ کی مقدار کے برابر مسافت پرتشریف لے گئے ، اور رمضان میں یہ تین میل کا سفر تھا توانہوں نے افطارکیا۔۔الحدیث۔ (ج)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے :"حدثنا هشيم، عن أبي هارون، عن أبي سعيد : أن النبي صلى اللہ عليه وسلم كان إذا سافر فرسخا قصر الصلاة"ترجمہ:ہشیم نے ہمیں ابوہارون سے،انہوں نے ابوسعیدسے روایت بیان کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمجب ایک فرسخ سفرفرماتے ،تونمازمیں قصرفرماتے۔ (د)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے : "عن ابن عمر، قال:تقصر الصلاة في مسيرة ثلاثة أميال" ترجمہ:حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سےمروی ہے، فرمایا:تین میل کی مسافت میں نمازمیں قصرکی جائے گی ۔ (ہ)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے: "عن اللجلاج، قال: كنا نسافر مع عمر رضي اللہ عنه ثلاثة أميال، فيتجوز في الصلاة، ويفطر"ترجمہ:لجلاج سے مروی ہے کہ ہم حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تین میل کاسفرکرتے تھے، تونمازمیں قصرکرتے تھے اور افطار کرتے تھے۔ (و)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے: "عن البراء، أن علياخرج إلى النخیلة فصلى بها الظهر والعصر ركعتين، ثم رجع من يومه فقال: أردت أن أعلمكم سنة نبيكم " ترجمہ: حضرت براء سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نخیلہ کی طرف تشریف لے گئے تو ظہر و عصر دو رکعات ادا کیں ،پھر اسی دن واپس لوٹے، تو فرمایا: میں نے چاہا کہ تمہیں تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت سکھاؤں ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1)کیازید کامذکورہ بالااحادیث سے کیاجانے والااستدلال درست ہے؟ (2)نیزہمارامؤقف جو92کلومیٹرکاہے ،اس پرکیادلائل ہیں ؟
نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
جواب: شانۂ اقدس میں واپس تشریف لاکر دو رکعت پڑھاکرتے تھے۔ یہ بھی یادرہےکہ!یہ ممانعت کاحکم خواص کےلیے ہے،تاہم اگر عوام پڑھے،تو اس کو منع نہ کیا جائے، جیساکہ...
سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟
جواب: علی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن لکھتے ہیں: ”یوں ہی اگر اُکھڑا ہُوادانت کسی مسالے مثلاً برادہ آہن ومقناطیس وغیرہ سے جمایاگیاہے جمے ہوئے چُو...
پانچ وقت کی نماز میں زائد تکبیروں کا مسئلہ
جواب: علیہ وسلم نے جو نماز جس انداز میں ادا فرمائی ، اسے اسی طریقے کے مطابق پڑھنا ضروری ہے اور چونکہ تکبیرات زوائد کا حکم احادیث کریمہ کی روشنی می...
سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا
جواب: شانی رکھتا ہے پھر تین مرتبہ یہ (اوپر ذکردہ دعا) پڑھ لیتا ہے تو وہ اپنا سر (سجدے سے) نہیں اٹھاتا مگر اس (سے پہلے پہلے اس) کی مغفرت کر دی جاتی ہے۔ (مصنف...
جواب: علیہ نے صحیح مسلم شریف میں بابُ شُعَبِ الْإِيمَانِ یعنی ایمان کی شاخیں کے نام سے باب باندھا ہے ، جس میں چند وہ حدیثیں روایت کی ہیں ، جن میں ایسے اعمال...
جاز کیش کی مختلف صورتوں کے احکام
جواب: روشنی میں سوالات کے جوابات درج ذیل ہیں: پہلی صورت کے جوابات: (1) ایسا اکاؤنٹ کھلوانا،جائز نہیں ہے، اگرچہ اس پر ملنے والا نفع (کیش بیک یا منٹ...
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
جواب: علیل احترازاعمالوکان للمعالجۃ ومثلھا ‘‘ ترجمہ:(حدیث مبارک میں) ”للحسن“ پر آنے والا ”لام“ تعلیل کا ہے اور اِس مسئلہ سے احتراز کرنے کے لیے ہے کہ اگر دا...
بیوٹی پارلر میں میک اپ کے سامان پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: علیہ وسلم کان یامرنا ان نخرج الصدقۃ من الذی نعد للبیع‘‘ ترجمہ:پس بیشک حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں حکم دیتے تھے کہ ہم اس چیز کی بھی زکوٰۃ ادا کریں جس...