
بغیر سحری کے نفلی روزہ رکھنا کیسا؟
جواب: روزوں کےلئے نیت کا وقت’’ ضحوۂ کبری ‘‘ تک ہے۔ اس وقت میں جب بھی نیت کر لیں، یہ روزے ہو جائیں گے۔ لہذا اگر کسی نے ان روزوں میں سے کسی روزے کی نیت سحری ک...
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: وترکومغرب کی نمازکے مشابہ نہ پڑھو؟ اگر یہ حدیث ہے، تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ نیز اس حدیث کا مطلب بھی بیان کر دیں کہ اس سے مراد کیا ہے؟ سائل: محمد احمد (کلیم شہیدپارک، فیصل آباد)
دھاگوں کا باریک رُواں حلق سے اترجائے توروزے کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: میں ایک گارمینٹس فیکٹری میں کام کرتاہوں ، روزوں کےدوران بھی ہمیں کام کرناپڑتاہے ، کام کرتے ہوئےجب مشینیں چلتی ہیں تواس دوران دھاگوں کا باریک رُواں بہت کثرت سے اُڑتاہےاوربسا اوقات وہ باریک رُواں منہ اور ناک کے ذریعے حلق میں بھی چلا جاتاہے ، فیکٹری والے مکمل رمضان چھٹی بھی نہیں دے سکتے ۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ بہت زیادہ احتیاط کرنے اور باربارتھوکنے کے باوجود اگر ناک وغیرہ کے ذریعے باریک رُواں حلق سے نیچے چلاجائے اور اس کا کچھ ذائقہ بھی حلق میں محسوس ہو تو کیا اس صورت میں روزہ ٹوٹ جائے گا؟
قسم کے کفارے میں رکھے جانے والے روزوں کاطریقہ
جواب: قضاء کے ساتھ اس کا کفارہ بھی لازم ہوتا ہے، جبکہ کفارے کی بقیہ شرائط پائی جائیں۔اس کےعلاوہ کسی روزے کے توڑنے پرکفارہ نہیں ہوتا۔ ہاں البتہ یہ یادرہے...
حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟
جواب: بیان اور انبیاء و صالحین کے واقعات سے اور اسی طرح نافرمانوں کے احوال و انجام سے عبرت و نصیحت تو عمومی طور پر ہرکوئی حاصل کرسکتا ہے لیکن تفسیر و تشریح ...
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
سوال: بچے کو کتنے سال کی عمر میں رمضان کا روزہ رکھوانا چاہئے؟ اگر نابالغ بچے کو روزہ رکھوایا اور اس نے عذر کی وجہ سے توڑدیا ،تو کیا وہ اس کی قضاء کرے گا؟اس طرح جتنے روزے توڑے وہ صحیح طرح یاد نہ ہوں ،تو اب کیا حکم ہے ؟
روزے مسلسل رکھنے کی منت مان کر انہیں الگ الگ رکھنا؟
سوال: میں نے اپنے والد صاحب کی صحت یابی کے لئے مسلسل گیارہ روزے رکھنے کی منت مانی تھی،اِس وقت الحمد للہ میرے والد صاحب صحت یاب ہو چکے ہیں،اب میں ان منت مانے ہوئے روزوں کو الگ الگ دنوں میں رکھنا چاہتا ہوں،کیا میرے لئے ایسا کرنا جائز ہے؟
جواب: قضاکے ساتھ اس کا کفارہ بھی لازم ہوتا ہے، جبکہ کفارے کی تمام شرائط پائی جائیں۔اس کے علاوہ کسی بھی فرض (اگر چہ وہ رمضان ہی کی قضا ہو)، واجب یا نفلی روزہ...
آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا، آخرمیں تین سجدے کر دئیے تو ؟
جواب: قضا کرے جب تک حرمتِ نماز میں ہے اگرچہ سلام کے بعد ہی ادا کرے "فتح" ۔ (فعلى الفور) کے تحت رد المحتار میں ہے: ” جواب شرط مقدر تقديره فإن كانت صلو...
سحری کے بغیر نفل روزہ رکھا تو روزہ ہو گیا ؟
جواب: روزوں کی نیت رات سےلے کر ضحوہ کبری سے پہلے تک کی جاسکتی ہے ۔(تنویر الابصار مع الدر المختار، کتاب الصوم، ج 03، ص 393، مطبوعہ کوئٹہ، ملتقطا) رات...