سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 2228 results

291

اذان کے دوران کام کاج کرنا کیسا؟

جواب: نمازِ جنازہ میں مشغول، جماع، قضائے حاجت، کھانے پینے اور علمِ دین سیکھنے سکھانے میں مشغول افراد پر اذان کا جواب نہیں۔ (تنویر الابصار مع الدر المخت...

291
292

قرآن پاک پڑھنے کی منت کا حکم

سوال: ہمارے یہاں مختلف باتوں میں قرآن پڑھنے کی منت مانی جاتی ہے کہ فلاں کام ہوجائے، تو میں اتنے قرآن پڑھوں گا، تو کیا قرآن پڑھنے کی منت لازم ہوتی ہے ؟

292
293

فرضوں کے پہلے قعدے میں دوبارہ کتنا تشہد پڑھنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے ؟

جواب: رکعتی فرض نماز کےقعدہ اولی میں تشہد پڑھنے کے بعد بغیر کسی تاخیر کے تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہونا واجب ہے، اگر ایک رکن کی مقدار تاخیر کی تو سجدہ سہو لاز...

293
294

نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔

294
295

کیا تجوید سیکھنا فرض واجب ہے ؟ کیا اِس کے بغیر قرآنِ پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟نیز جس شخص نے تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا نہیں سیکھا ہوا، لیکن تجوید سیکھنے پر قادر ہے، تو کیا وہ بغیر تجوید سیکھے قرآن پاک کی تلاوت کرسکتا ہے یا اس کے لیے تجوید سیکھنا ضروری ہے؟

295
296

مسافر اگر بھولے سے چار رکعت کی نیت سے قصر نماز ادا کرے، تو کیا حکم ہے؟

جواب: نمازِ عشاء درست ادا ہوجائے گی۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ نیت میں رکعات کی تعداد کو معین کرنا ضروری نہیں، پس اگر نمازی سے رکعات کی تعداد میں غلطی وا...

296
297

قنوتِ نازلہ کیا ہے ؟

جواب: نمازِ فجر میں بغیر کسی آفت کے قنوت نہیں پڑھی جائے گی،ہاں اگر کوئی فتنہ یا آفت نازل ہو جائے تو نماز فجر میں قنوت پڑھنے میں حرج نہیں،یہ رسول اللہ صلی ال...

297
298

مریض کس طرح بیٹھ کر نماز ادا کرے؟

سوال: جس شخص کو شریعت بیٹھ کر نماز پڑھنے کی اجازت دے، کیا اسے تشہد کے انداز میں بیٹھ کر نماز ادا کرنا ضروری ہے یا کسی بھی انداز میں بیٹھ کر ادائیگی کر سکتا ہے؟

298
299

جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟

جواب: پڑھنے کےلیے بیٹھتے، تواپنا دایاں ہاتھ اپنی دائیں ران پر اور اپنا بایاں ہاتھ اپنی بائیں ران پر رکھتے اور (دائیں ہاتھ کی ہی) شہادت کی انگلی سے اشارہ ک...

299
300

تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟

جواب: نمازِ تراویح درست ادا ہوئی ہے جسے دہرانے کی کوئی حاجت نہیں۔ البتہ نمازِ تراویح میں دورانِ قراءت اگر کوئی آیت یا لفظ چھوٹ جائے تو مستحب یہ ہے کہ ...

300