
ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: وضو ہونے کے باوجود نماز کے لیے کھڑا ہو جائے، تو ہمارے بعض مشائخ نے فرمایا ہے کہ وہ کافر نہ ہوگا کیونکہ وہ (نماز کا) مذاق نہیں اڑا رہا۔ اور جو کسی ضرور...
امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ امام صاحب کی رہائش مسجد کے وضو خانے کے اوپر ہے، تو کیا امام صاحب کی رہائش کے بجلی، گیس وغیرہ کے بلز مسجد انتظامیہ پردینا لازم ہیں؟ اور کیا وہ چندے سے دے سکتے ہیں یا امام صاحب کو خود ہی اداکرنے ہوں گے؟
ناپاک برتنوں کو توڑ کر پھینک دینا کیسا اور ان کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
جواب: ٹوٹنے کی وجہ سےدراڑیالکیرپڑگئی ہو،تو اُسے پاک کرنے کا یہ طریقہ ہے کہ اُسےایک مرتبہ دھو کر چھوڑ دیں حتی کہ پانی ٹپکنا بند ہوجائےپھر دوسری مرتبہ دھوئیں ...
احتلام کے بعد غلط مسئلہ معلوم ہونے پر روزہ توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟
جواب: ٹوٹنے کے گمان پر کچھ کھاپی لینے سے روزے کی فقط قضا لازم ہونے سے متعلق تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے: ”احتلم أو أنزل بنظر أو ذرعه القيء (فظن أ...
نماز کے ایک رکن میں دونوں ہاتھ دو، دوبار اٹھانے سے نماز کا حکم
جواب: ٹوٹنے کا حکم ہے، تو اب جب مدار عمل کثیر پر ہےاور وہ مطلقاً تین بار اٹھانے سے حاصل ہوجاتا ہے،تو دو بار ہاتھ اٹھانے کی اجاز ت ہرگز کسی ایک ہاتھ سے ہ...
میاں، بیوی میں سے ایک نماز میں ہو تو دوسرے کا اسے بوسہ دینا
جواب: ٹوٹنے کا حکم ہوتا ہے ،اس کے برخلاف جب عورت مرد کا بوسہ لے تو جب تک مرد کو شہوت نہ ہو نماز ٹوٹنے کا حکم نہیں ،کیونکہ جماع اصل میں عورت کا فعل نہیں ہے ،...
کیا عورت کا سرننگا ہونے سے وضو ٹوٹ جاتاہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر باوضو خاتون سَر سے دوپٹّا اتار لے تو کیا اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ سائل:سلیمان ریاض، گجرات پاکستان
جواب: وضو ہی ٹوٹ جاتا ہے یہ بات بالکل غلط ہے، کیونکہ وضو ٹوٹنے کے مخصوص اسباب ہیں جو شریعت نے واضح طور پر بیان فرما دئیے ہیں ، ان میں سُوَر کا نام لینا کہ...
کولڈ کریم لگی ہو، تو کیا وضو ہو جائے گا؟
سوال: سردی سے بچنے کے لیے ہاتھوں اور منہ پہ جو کولڈ کریم لگائی جاتی ہے،کیا اس کے لگے ہونے کی حالت میں وضو ہو جائے گایا پھر اسے صابن وغیرہ سے دھو کر وضو کرنا پڑے گا؟
قطرہ نکلنے کا وہم ہوا، پھر پاکی حاصل کئے بغیر نماز پڑھ لی، تو حکم
سوال: قطرہ نکلنے کا اکثر وہم ہوتا ہے ، فجر پڑھ کر لیٹی ،تو ایسا محسوس ہواکہ قطرہ نکل گیا ہے،لیکن دیکھا نہیں اور یہ سوچا کہ جب ظہر کی نماز پڑھوں گی، اس سے پہلے دھو لوں گی، لیکن ظہر پڑھنے سے پہلے دھونا بھول گئی اور وضو وغیرہ کر کے نماز پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟