
دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟
بغیر وضو قرآن پاک کی تلاوت کرنا کیسا؟
سوال: کیا بغیر وضو کے قرآن پاک کی تلاوت کر سکتے ہیں؟
نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟
جواب: بغیر خود ہی ذکراللہ کرے ،تو یہ ذکر مفسدِ نما ز نہیں ۔ جیسے کوئی نماز میں چھینکنے کے بعد خود ہی’’ الحمدللہ‘‘یا’’یرحمک اللہ‘‘ کہے۔نیزپوچھی گئی صورت میں...
قبلہ سمت سے کتنا پھریں گے تو نماز فاسد ہوگی؟
جواب: بغیر کسی شبہ کے افضل ہے۔)۔۔اور ترک مستحب ،مستلزم کراہت تنزیہ بھی نہیں ،کراہت تحریم تو بڑی چیز ،بحر الرائق باب العیدین میں ہے:’’ لایلزم من ترک المستح...
نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: بغیر کہا کہ امام ابو حنیفہ کے قول کے مطابق یہ جوازِ نماز کے لیے کافی ہے ۔بدائع میں ہے :’’ فی ظاھر الروایۃ قدر ادنی المفروض بالاٰیۃ التامۃ طویلۃ کان...
پلکیں بند کئے بغیر دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی کا حکم
سوال: کیا پلکیں بند کئے بغیر، کافی دیر کسی چیز کو دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
نماز کا وقت کم ہو تو جلدی وضو کیسے کریں ؟
سوال: اگر نماز کا وقت اتنا تنگ ہے کہ مکمل سنتوں کے ساتھ وضو کیا جائے تو نماز قضا ہوجائے گی تو کیا اس صورت میں صرف وضو کے چار فرائض ادا کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
کیا عورت کو شلوار، قمیص، دوپٹہ، انڈرویئراور سینہ بند پہن کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟
جواب: بغیر اختلاف سترِ عورت میں شامل نہیں،اسی لئے اس کے ظاہر ہونے کی صورت میں مصنف نے نماز فاسد نہ ہونے پر جزم کیا ہے،لیکن علامہ قاسم کے کلام میں اس طرف اش...
فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: میں لوم فیکٹری میں کام کرتا ہوں۔ نماز کے وقت وہیں سائیڈ پر ایک جگہ ہے، جہاں ملازم نماز پڑھ لیتے ہیں، مگر وہاں بہت زیادہ شور ہوتا ہے۔ کیا ایسی جگہ نماز پڑھنا درست ہے؟
ریح خارج ہونے نہ ہونے میں شک ہو، تو وضو کا حکم
سوال: بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ وضو ہوتا ہے اور ریح خارج ہونے والی بھی کوئی حالت نہیں ہوتی، مگر مقامِ ریح اور ارد گرد کی جگہ گرم محسوس ہوتی ہے،آپ یہ رہنمائی فرمادیں کہ اگر یہ کنفرم ہو کہ ریح خارج نہیں ہوئی یا شک ہو کہ ریح خارج ہوئی ہے یا نہیں ؟تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہوگا۔