سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 4934 results

292

قسطوں پرلیے ہوئے فلیٹ کی زکاۃ اداکرنے کاطریقہ

جواب: کسی شخص نے فلیٹ بیچنے کی نیت سے خریدا،تواس کی زکوٰۃ اداکرنا لازم ہے اورحکم یہ ہے کہ جوقسطیں باقی ہیں وہ اس پر قرض ہیں اور زکوٰۃ نکالنے کا طری...

292
293

واپس لینے کی شرط پر کوئی چیز بیچنے کا شرعی حکم

جواب: کسی کے لیے مفیدہو،مگراس پرعرف جاری نہ ہو،تووہ شرط عقد کوفاسدکردیتی ہےاورچونکہ صورتِ مسئولہ میں یہ شرط”جب پیسے دوں گا،توگاڑی واپس لے لوں گا“بیچنے والے ...

293
294

ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟

جواب: کسی نے سنار سےاجارہ کیا کہ سنار اسے سونے کا ایک ہار بنا دے مخصوص مقدار میں اور سنار کو کہا کہ اس میں دس مثقال سونا مزید(اپنی طرف سے)اضافہ کر دو،تو یہ ...

294
295

سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟

جواب: کسی دوسری جنس کی چیز بھی شامل ہو ، تو خالص سونا دوسری چیز والے سونے سے زیادہ ہونا ضروری ہے تاکہ برابر برابر سونا ایک دوسرے کے مقابلے میں ہو جائے اور ز...

295
296

رقم صدقہ کرنے کی نیت سے سودی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا کیسا ؟

جواب: قرض کے حکم میں ہے اور بینک اس قرض پر اکاؤنٹ ہولڈر کو نفع دیتا ہے اور قرض پر نفع کو حدیث پاک میں واضح طور پر سود قرار دیا گیا ہے۔ حدیثِ مبارک میں ہ...

296
297

کیا مسجد کی تعمیر میں حصہ ملانے کی منت پوری کرنا لازم ہے ؟

سوال: چند سال پہلے میرے دوست نے مجھ سے قرض لیا تھا، کئی بار کوشش کے باوجود قرض وصول نہیں ہوا تو میں نے منت مانی کہ اگر میرا قرض واپس مل گیاتو میں دس ہزار روپے اپنے شہر کی جامع مسجد کی تعمیر کے لیے دوں گا،اب قرض وصول ہو چکا ہے تو کیا شرعاً اس منت کو پورا کرنا لازم ہے؟

297
298

سلام میں پہل کرنے کا زیادہ ثواب ہے یا جواب دینے کا ؟

جواب: کسی کام کے لیے بھیجا، تو وہ شخص بیان کرتے ہیں کہ :’’ فكل من لقينا سلموا علينا، فقال أبو بكر: ألا ترى الناس يبدأونك بالسلام فيكون لهم الأجر؟ ابدأهم بال...

298
299

قربانی واجب ہونے کا نصاب اور مقررہ مالیت

جواب: کسی ایسی چیز کا مالک ہو جس کی قیمت دوسو درہم ہو ،وہ غنی ہے اوس پر قربانی واجب ہے۔ حاجت سے مراد رہنے کا مکان اور خانہ داری کے سامان جن کی حاجت ہو اور س...

299
300

وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں جب کسی کا والد فوت ہو جائے اور وراثت میں ایسی زمین چھوڑے جو اس نے اپنی اولاد کے نام نہ کی ہو ، تو ورثا اس زمین کو مل کر استعمال کرتے اور اسی کی فصل کھاتے ہیں ، جبکہ ان کی گزر بسر اس زمین پر منحصر نہیں ہوتی بلکہ ان کا ذریعۂ آمدنی اس کے علاوہ ہوتا ہے ، لیکن وہ قربانی نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ والد صاحب نے زمین ہمارے نام نہیں کی تھی ، اس لیے ہم صاحبِ نصاب نہیں ہیں اور ہم پر قربانی لازم نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اگر ان کی گزر اوقات اس زمین پر منحصر نہ ہو اور ان کے پاس اس زمین کے علاوہ ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی مالیت کے برابر حاجتِ اصلیہ سے زائد مال بھی نہ ہو ، لیکن ان کا اس زمین میں بننے والا حصہ ان کی حاجتِ اصلیہ سے زائد اور ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو ،تو اس زمین کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو گی یا نہیں ؟

300