
دھلنے کے بعد کپڑے باریک ہوجائیں، تو پہننے کا حکم
جواب: ہوگی۔ ہاں اگر قمیص ایسی ہے جس سے سینہ یا پشت چمک رہی ہو، لیکن شلوار موٹی ہو جس سے اعضائے ستر کا کوئی حصہ ظاہر نہ ہوتا ہو، تو ایسا لباس پہن سکتے ہیں ال...
فلائٹ میں سحری کا وقت ہو، تو روزے کا حکم
جواب: ہوگی۔ اگر جہاز میں ہوں اور جہاز بلندی پر ہو، تو اسی بلندی کے اعتبار سے جب صبحِ صادق ہوجائے تو روزہ کا وقت شروع ہوجائے گا۔لہٰذا جہاز میں سحری کرتے ہوئ...
قرض دینے والا فوت ہو جائے تو قرض کی واپسی کیسے ہوگی؟
سوال: میں نے کسی آدمی سے پانچ سو روپے قرض لیا تھا، جس سے لیا وہ فوت ہوگیا ہے، البتہ اس کے ورثاء موجود ہیں، تو اب میرے لیے کیا حکم ہے؟
آن لائن شاپنگ کرتے وقت کارڈ پیمنٹ کرنا کیسا؟
جواب: ہوگی اور جس قیمت پر خریدی گئی وہ بھی مقرر ہے)اور دیگر بیع کی تمام شرائط پائی جائیں تو اس کے بعد محض مبیع پر قبضہ نہ کرنے کی وجہ سے بیع فاسد نہیں قرار ...
مسافر دوسری یا تیسری رکعت میں مقیم امام سے ملا تو باقی نماز ادا کرنے کا طریقہ
سوال: اگر مسافر مقیم کی اقتداکرے یعنی دوسری یا تیسری رکعت میں مقیم امام سے ملے، تو اس صورت میں اسے مکمل نمازپڑھنی ہوگی یاقصر؟
نیتِ اقامت کے لیے شرط ہے کہ وہ جگہ اقامت کی صلاحیت رکھتی ہو
جواب: ہوگی۔ نیز خانیہ،ظہیریہ اورخلاصہ میں ہے: پھر اقامت کی نیت فقط ان جگہوں میں درست ہے کہ جہاں اقامت ممکن ہو اور اقامت کی جگہ وہ عمارت اور گھر ہیں جنہیں پت...
جس الماری میں قرآن مجید رکھا ہو، اس کے اوپر کوئی چیز رکھنا
جواب: ہوگی۔ چنانچہ بحرالرائق میں ہے’’حانوت أو تابوت فیہ کتب فالأدب أن لا یضع الثیاب فوقہ‘‘ترجمہ :کسی الماری یا صندوق میں کتابیں رکھی ہوں تو ادب کا تقاض...
11 ذو الحجہ کی رمی، 12 ذو الحجہ کو کی تو کیا حکم ہے؟
سوال: ہم دونوں حج پر گیارہ ذو الحجہ کی رمی نہیں کر سکے، کیونکہ شدید گرمی کی وجہ سے بلڈ پریشر اور شوگر لو ہوگیا تھا، چل نہیں سکتے تھے، شدید چکر آرہے تھے ،آنکھوں کے سامنے اندھیرا تھا ۔ نیم بیہوشی کی حالت تھی اور گرم روڈ پر لیٹے ہوئے تھے،کھڑے نہیں ہوسکتے تھے ،لہذا طبیعت کی خرابی کی وجہ سے ہم نے وکیل کرکے 11ذو الحجہ والی رمی ،12 ذو الحجہ کو کروائی اور 12 ذوالحجہ کو بھی طبیعت اسی طرح کی تھی،تو 12ذو الحجہ کی رمی کیلئے بھی وکیل کیا ،اور اسی وجہ سے 12ذو الحجہ کو ہم نے طواف الزیارہ بھی ویل چئیر پر کیا تھا۔اب کیا ایسی صورت میں ہم پر دم لازم ہوگا یا نہیں؟
سحری کے بغیر نفل روزہ رکھا تو روزہ ہو گیا ؟
جواب: ہوگی جس کے بعد رجوع نہ پایا جائے ۔ یہاں تک کہ اگر کسی نے رات میں یہ نیت کی کہ وہ کل روزہ رکھے گا پھر رات ہی میں یہ نیت کرلی کہ روزہ نہیں رکھے گا ...
موبائل ریپئرنگ کے کام کی اجرت لینے کا حکم
سوال: میرا موبائل ریپئرنگ کا کام ہے، اگر کوئی شخص میرے پاس موبائل ٹھیک کروانے آتا ہے،اور کہتا ہے کہ میرا موبائل بند ہوگیا ہے،اِسے ٹھیک کردو،اب میں اس کا موبائل اوزار وغیرہ سے کھولوں لیکن اس میں کوئی نئی چیز ڈالے بغیر ہی اُسے ٹھیک کردوں تو کیا اس کام پر میں پیسے لے سکتا ہوں یا نہیں،جبکہ میں نے اسے صحیح کرنے کیلئے کوئی چیزاس میں نہیں ڈالی ؟