
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
سوال: ایک امام صاحب پائنچوں سے شلوار فولڈ کر کے نماز پڑھاتے ہیں۔ ہم نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ایسا کرنا درست نہیں ہے۔ وہ جواباً کہتے ہیں کہ دین میں اتنی سختی نہیں ہے اور اب تک اِسی انداز میں نماز پڑھا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ نماز میں کپڑا پائنچوں سے فولڈ کرنے کے متعلق رہنمائی فرمائیں کہ کیا اسلام اِس کی اجازت دیتا ہے یا ممنوع ہے؟
مسبوق امام کے ساتھ تشہد میں شامل ہوا ہی تھا کہ امام کھڑا ہوگیا تو مسبوق کیا کرے ؟
سوال: مقتدی امام کے ساتھ تشہد میں شامل ہوا ہی تھا کہ امام صاحب کھڑ ےہو گئے اور اس کے تشہد مکمل کرنے سے پہلے ہی رکوع میں چلے گئے،وہ التحیات مکمل کر کے امام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد کھڑا ہوا اور ایک تسبیح(یعنی ایک مرتبہ سبحان اللہ کہنے) کی مقدار رُک کر رکوع میں امام صاحب سے ملا ، کیا اس کی نماز ہو گئی؟
نماز میں تکبیراتِ انتقالات کہنے کا سنت طریقہ
جواب: امام صاحب نماز کی حالت میں جب رکوع سے فارغ ہوکرسمع اﷲ لمن حمدہ کو سجدہ کے قریب جاکر ختم کرکے بوصل ﷲ اکبرکہتا ہے اور جگہ جو اماموں کو دیکھا ہے وہ سمع ا...
نماز کے اندر غیرمحل میں لُقمہ لینا اور دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام مغرب کی نماز میں قعدۂ اُولیٰ بھول کر سیدھا کھڑا ہوگیا، امام کے مکمل سیدھا کھڑے ہونے کے بعد ایک شخص نے لُقمہ دیا تو امام لُقمہ لے کر بیٹھ گیا اور آخر میں سجدۂ سہو کرکے نماز مکمل کرلی۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں امام، دیگر مقتدیوں اور لُقمہ دینے والے مقتدی کی نماز ہوگئی یا نہیں؟ سائل:نعیم عطّاری (اسلامیہ پارک، لاہور)
تیمم کرنے والا یا مسح کرنے والا امام بن سکتا ہے؟
سوال: کیا تیمم کرنے والا یا مسح کرنے والا شخص وضو کرنے والوں کی امامت کرواسکتا ہے؟
قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟
جواب: امام التمرتاشی۔ “ترجمہ: ”نمازی اگر قعدہ اخیرہ کیے بغیر پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے اور اس زائد رکعت کو سجدے سے مقید کردے تو اس صورت میں اس کے فرض...
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
جواب: امام دار قطنی رحمہمااللہ تعالیٰ نے بیان کیا ہے۔ (2) حدیثِ پاک کاصحیح مطلب یہ ہے کہ صرف تین رکعات پر اکتفا نہ کیا کرو، بلکہ وتر کی نماز سے پہلے دو، چا...
کیا نفل نماز کا ثواب مرحومین کو دے سکتے ہیں ؟؟
جواب: امام الفخر الرازی، سورۃ الحشر، ج10 ، ص 509، مطبوعہ لاہور) تفسیرِ سمرقندی میں ہے:”وينبغي للمؤمنين أن يستغفروا لآبائهم ولمعلميهم الذين علموهم أم...
کیا عصر کی نماز کے بعد نفل کی قضا پڑھ سکتےہیں ؟
سوال: وہ نفل نماز جسے مکروہ وقت میں شروع کرکے فاسد کردیا ہو، اس کی قضا عصر کی نماز کے بعد کرنے سے وہ قضا ذمے سے ادا ہوجائے گی؟