
مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: ہونے کے فرق کے بغیر اِس جوتے کے مالک کے متعلق تفتیش کرنا ضروری ہے۔ یونہی اگر معاملہ مشتبہ ہو کہ اٹھانے والے نے غلطی سے جوتا اٹھایا ہے یا جان بوجھ کر...
نماز پڑھنے کے بعد مرتد ہو گیا پھر اسی وقت توبہ اور تجدید ایمان کر لے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: بالغ ہو اور مرتد جب اسلام لائے تو ان دونوں پر اس وقت کی نماز پڑھنا واجب ہے، اگر چہ انہوں نے اول وقت میں وہ نماز پڑھ لی ہو۔ اس عبارت کے تحت فتاوٰی ...
کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟
جواب: ہونے پر علماء کا اجماع ہے جب ( سر کے ) مختلف حصوں میں ہو ، سوائے علاج وغیرہ کی خاطر ( کہ پھر مکروہ نہیں اور اس مکروہ سے مراد ) مکروہِ تنزیہی ہے ۔(عمدۃ...
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
جواب: ہونے اور ذکر خدا کرنے کا معمول کلیتاً ترک نہ ہو، بلکہ من وجہٍ اِس کا اہتمام جاری رہے۔ حائضہ کا یہ عمل مستحب اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ یہی معاملہ سونے...
نکاح رجسٹرڈ نہیں کروایا، تو نکاح کا کیا حکم ہے؟
جواب: بالغ مسلمان مردوں یا ایک مرد اوردو عورتوں)کی موجودگی میں لڑکا، لڑکی یا ان کی طرف سے ان کے وکیل کے ایجاب و قبول کر لینے سے منعقد ہو جاتا ہے، نکاح کے ...
جواب: ہونے کا حکم ہوگا ؟ نیند اور بیداری میں نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا دیدار ممکن ہے اوراس پرمحدثین کا اتفاق ہے ۔ ...
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
جواب: بالغ الكعبة، والمراد من الكعبة الحرم لان عين الكعبة غير مراد بالاجماع لانها تصان عن اراقة الدماء، فاريد بها ما حولها، وهو الحرم“ترجمہ: ”ایسی قربانی ہو...
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: ہونے سے پہلے رات میں اذان دیتے تھے ۔تواب مطلب ہوگاکہ بلال کی اذان ہواورتم سحری کھارہے ہوتوسحری کھانابندنہ کروبلکہ کھاتے رہوجب تک عبداللہ ابن ام مکتوم ...
کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرنا سنت ہے؟
جواب: ہونے کے وقت ( ہاتھ چہرہ انور پر پھیرتے ) تاکہ نیک فال ہوسکے اور برکت حاصل کرنے کے لیے کہ ہاتھ خیر سے بھر گئے ہیں اور اس خیر کو چہرے پر ڈال لیا ہے ۔ ...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: بالغۃ، جلد2،من ابواب المعیشۃ، صفحہ 297، مطبوعہ دارالجیل، بیروت) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...