
صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟
جواب: بلاشبہ فساد ِ نماز کے شائبہ کے پیش نظر یہ تو کثیر سلف صالحین نے کیا ہے، ایسا ہی مضمرات میں ہے ۔(الفتاوی التاتارخانیۃ،ج02،ص 457،کوئٹہ) (الفتاوی الھند...
حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟
جواب: بلا وجہ مؤخر کرنے والے کو فاسق قرار دیتے ہوئے اُس کی شہادت یعنی گواہی کو رد کر دیا جائے گا، کیونکہ حج کو مؤخر کرنا گناہِ صغیرہ ہے اور تَفْسِیق(فاسق قر...
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
سوال: ہم نے علمائے کرام سے سُنا ہے کہ نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ ہاتھ اٹھا کر استعمال کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو کیا اگر کوئی شخص نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ پاؤں اٹھا کر حرکت دیتا ہے، مثلاً: ابھی رمضان المبارک میں تراویح کے دوران یہ مسئلہ زیادہ در پیش ہوتا ہے کہ مچھر وغیرہ کی وجہ سے بعض لوگ بار بار پاؤں اٹھا کر خارش کرتے ہیں یا مچھر کو بھگانے کی کوشش کرتے ہیں ، تو کیا اس طرح تین دفعہ پاؤں اٹھا کر خارش وغیرہ کرنے سے نماز فاسد ہو جائے گی ؟
حیض بند ہونے کے بعد غسل سے پہلے قرآن مجید پڑھنا
مجیب: مولانا محمد بلال عطاری مدنی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کہتا ہے کہ قبر پر اذان دینا بدعت و ناجائز ہے اور اِس پر فتاوی شامی کی یہ عبارت’’فی الاقتصار علی ماذکر من الوارد اشارۃ الی انہ لا یسن الاذان عند ادخال المیت فی قبرہ کما ھو المعتاد الآن وقد صرح فی فتاویہ بانہ بدعۃ‘‘پیش کرتا ہے۔اس بارے میں کچھ تفصیلی رہنمائی کی حاجت ہے تا کہ ہمارے علاقے کی عوام اذانِ قبر(جو اہل السنۃ کا معمول ہے،اِس)کے حوالے سے مطمئن ہو جائے؟
رمضان میں وترکی جماعت کون کرواسکتاہے ؟
سوال: رمضان المبارک میں وتر کی جماعت کروائی جاتی ہے تو جس نے فرض جماعت کےساتھ پڑھائے ہوں وتر کی جماعت بھی وہی کرائےیا کوئی اور بھی کراسکتاہے؟
بیماری کی وجہ سے سجدے میں گھٹنوں سے پہلے ہاتھ رکھنا
جواب: بلاعذر گھٹنوں سے پہلے ہاتھ زمین پر رکھنامکروہِ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہے لیکن گناہ نہیں ۔ ہاں اگر عذر ہو تو مکروہِ تنزیہی بھی نہیں ۔ لہٰذا پوچھی گئی ...
سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم
جواب: بلالی حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1069ھ/1658ء) لکھتے ہیں:”لأنه صلى اللہ عليه وسلم، سجد سجدتين للسهو وهو جالس بعد التسليم وعمل به ...
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: بلا طہارت جائز نہ ہو ، مثلاً: نماز کہ یہ ایسی عبادت ہے ،جو مقصودہ بھی ہے اوربغیر طہارت کے جائز بھی نہیں ، یونہی جُنْبی کے لیے تلاوت ِ قرآن بھی اور ج...