سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 2442 results

304

عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں گاؤں کی مرکزی مسجدمیں مائیک محراب میں رکھاہواہے ، تویہاں اذان پڑھناکیساہے؟ (2)مزیدیہ بھی بتائیے کہ اس مائیک کے ذریعے مسجدمیں مختلف چیزوں کے اعلانات کرناکیساہے مثلا کسی چیزکی چوری،نہروں کی صفائی،نہری پانی کے وقت،شناختی کارڈ کی گاڑی آنے کے وقت اعلان کرنابھی اسی مسجدکے مائیک کےذریعے ہوتاہے ، تویہ اعلانات مسجدمیں کرناکیساہے؟

304
305

کمپنی مینیجر کا مال پاس کرنے کے لیے کمیشن لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مختلف کمپنیوں میں مال دیتا ہوں ،تو کمپنی کے مینیجر ہم سے ڈیل کرتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ اگر اپنا مال نکلوانا ہے،تو ہمیں بھی کچھ کمیشن دو، ورنہ ہم اس مال میں نقص وغیرہ بتا کے روک دیں گے،حالانکہ مینیجرکمپنی سے اسی کام کی تنخواہ لیتا ہے کہ مینیجرہر وہ مال جو کمپنی کےمتعلق اور اُس کےلیے نفع بخش اور اُس کے وارے میں ہو اُسے پاس کرے، تو اس کا ایسا کرنا کیسا اور اس کو پیسے دینا کیسا؟اس کاشرعی حکم کیا ہے؟

305
307

ملاحم نام رکھنا کیسا؟ ملاحم کا معنی

سوال: لڑکے کا نام ملاحم رکھنا کیسا؟

307
309

ارحا نام کا مطلب اور ارحا نام رکھنا کیسا؟

سوال: لڑکیوں کا ارحا نام رکھنا کیسا اور اس کے معنی کیا ہیں؟

309
310

حریم فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: حریم فاطمہ نام رکھنا کیسا؟

310