
کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک پرائیویٹ کمپنی اپنے ملازموں کی خودبخودہیلتھ انشورنس کرواتی ہے،جس کے لیےملازم کوایگریمنٹ پردستخط وغیرہ نہیں کرنے پڑتے ،اس کی سیلری سے رقم بھی نہیں کٹتی،سارے معاملات کمپنی خودہی کرتی ہے ۔ہاں کمپنی ملازم کوایک فارم دیتی ہے ،جس پر ملازم طبی اخراجات لکھ کرکمپنی کودیتاہے اورپھرکمپنی اس کے مطابق انشورنس کمپنی سے رقم لے کربعینہ وہی رقم ملازم کودیتی ہے اوراس میں یہ بات بھی ہے کہ اگرملازم کمپنی کوطبی اخراجات والا فارم فل کرکے نہ دے، بلکہ اسے کہہ دے کہ میں نے اخراجات نہیں لینے توپھرکمپنی ایسے ملازم کی ہیلتھ انشورنس ہی نہیں کرواتی ۔اگرپہلے سے اس کانام انشورنس کمپنی میں لکھوادیاہوتوکمپنی اس کانام وہاں سے خارج کروادیتی ہے، جس وجہ سے نہ توکمپنی کورقم جمع کروانی پڑتی ہے اورنہ اس پرانشورنس کمپنی کوئی پرافٹ دیتی ہے ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)کمپنی کاملازم کے نام کی ہیلتھ انشورنس کرواناکیساہے؟ (2) ملازم کے لیے اس صورت میں کیاحکم شرعی ہے ،یہ طبی اخراجات کافارم فل کرکے رقم لے سکتاہے یانہیں ؟
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: کان یصلی فی مسجدہ ویقراء بالسور الطوال مثل سورۃ یوسف وذلک لانہ کان یصلی معہ اجلۃ اصحابہ ومن اکثر ھمہ طلب العلم والصلاۃ “ترجمہ:بلاشبہ نبی پاک صَلَّی ال...
کیاعورت وقت شروع ہوتے ہی نماز ادا کرسکتی ہے ؟
سوال: کوئی عورت نماز کا وقت شروع ہونے بعد اپنے گھر میں نماز پڑھ سکتی ہے جبکہ ابھی اذان نہ ہوئی ہو؟
عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد نفل پڑھنا
سوال: نماز عصر کا وقت شروع ہوجانے کے بعد نفل پڑھ سکتے ہیں،جیسے اذان ہوچکی ہے تازہ وضو کیا ہے تو پہلے وضو کے نفل پڑھ لیں پھر سنتیں غیرموکدہ اور فرض۔
تلاوت کے دوران بات کر نے پر تعوذ و تسمیہ دوبارہ پڑھنے کا حکم
جواب: اذان کا جواب دیا یا سبحان اﷲ اور کلمۂ طیّبہ وغیرہ اذکار پڑھے، تو اَعُوْذُ بِاللہ پھر پڑھنا اس کے ذمے نہیں۔ بہار شریعت میں ہے: شروع تلاوت میں اعوذ...
مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم
جواب: کان التفسیر أکثر لا یکرہ وإن کان القرآن أکثر یکرہ) اعتبارا للغالب لکان حسنا (وبہ یحصل التوفیق بین القولین)ملتقطا “ترجمہ: اشباہ میں ہے کہ ہمارے علماء ن...
کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟
جواب: کان فی اوانہ، اما اذا کان فی غیر اوانہ فلا ‘ ‘ ترجمہ : واپس سلام کہنا سلام کا جواب دینا ہے اور سلام ، جواب دیے جانے کا اُسی وقت مستحق ہوتا ہے کہ جب ی...
مسافر قربانی کرنے کے بعد ایامِ قربانی میں ہی مقیم ہوگیا ، تو کیا دوبارہ قربانی کرے گا ؟
جواب: کان کافرا او عبدا او فقیرا او مسافرا فی اول الوقت ثم اسلم او اعتق او ایسر او اقام فی آخرہ انہ یجب علیہ و لوکان اھلا فی اولہ ثم لم یبق اھلا فی آخ...
قضا نمازوں میں جمعہ کی نماز کا حساب کیسے لگایا جائے ؟
جواب: اذان و لا اقامۃ ولا جماعۃ“یعنی اہلِ شہر سے جمعہ کی جماعت فوت ہوجائے تووہ بغیر اذان و اقامت و جماعت کے ظہر ادا کریں گے۔ (الدر المختار مع رد المحتار، ج...
جن افراد کی جماعت نکل گئی ہو ان کا مسجد میں اپنی جماعت کروانا
جواب: اذان دئیے بغیر محراب سے ہٹ کر اپنی نماز باجماعت ادا کریں، تو یہ بالکل جائز ہے، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ البتہ یہ واضح رہے کہ جماعتِ ثانیہ کے بھروس...